• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > فلم اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے بھاگے بدمعاش، سیکورٹی بڑھائی گئی
National

فلم اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے بھاگے بدمعاش، سیکورٹی بڑھائی گئی

CliQ INDIA
Last updated: April 14, 2024 2:40 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 14 اپریل:۔ اتوار کی صبح تقریباً 5 بجے ممبئی کے باندرہ میں واقع فلم اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر دو نامعلوم بدمعاشوں نے فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ ممبئی پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔ واقعہ کے وقت سلمان خان گھر پر ہی تھے۔

پولیس کے مطابق اتوار کی صبح تقریباً 5 بجے دو نامعلوم بدمعاش باندرہ ویسٹ میں سلمان خان کے گھر کے باہر دو پہیہ گاڑی پر آئے اور فائرنگ کردی۔ بدمعاشوں نے مسلسل چار راونڈ فائرنگ کی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی باندرہ پولیس اسٹیشن کی ٹیم موقع پر پہنچی اور معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی اور سلمان خان کی رہائش گاہ پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی کے ذریعے ملزم کی تلاش کر رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سلمان خان کو اس سے قبل بھی کئی بار جان سے مارنے کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ چند روز قبل لارنس بشنوئی گینگ نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا تھا کہ سلمان خان کو قتل کرنا ان کی زندگی کا مقصد ہے۔

بشنوئی کی دھمکی کے بعد ممبئی پولیس نے سلمان خان کی سیکورٹی کا جائزہ لیکر ان کی سیکورٹی بڑھا دی تھی۔ چند روز قبل اداکار و گلوکار گپی گریوال کی کینیڈا میں رہائش گاہ پر بھی لارنس بشنوئی کے حواریوں نے حملہ کیا تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ اس حملے کی وجہ سلمان خان کے ساتھ ان کے قریبی تعلقات تھے۔ اگرچہ سلمان خان کو وائی پلس سیکورٹی فراہم کی گئی ہے تاہم آج ان کی رہائش گاہ کے سامنے فائرنگ کے بعد سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔

You Might Also Like

دہلی اسمبلی خواتین کی ریزرویشن بل پر خصوصی اجلاس منعقد کرتی ہے جس کے درمیان سیاسی محاذ آرائی
دہلی جے پور ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک ۔
India Set To Receive First Iranian Oil Cargo In Seven Years Marking Strategic Shift In Energy Security And Global Oil Dynamics
کانگریس لیڈر جے رام رمیش کی گاڑی پر مبینہ حملے کی جانچ کی جائے گی: وزیر اعلیٰ ڈاکٹر سرما
بھارت یقینی بناتا ہے کہ ایل پی جی کی کافی فراہمی ہوگی، شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پینڈو خریداری اور آن لائن ذخیرہ اندوزی سے بچتے رہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آندھرا پردیش کے سی ایم جگن ریڈی زخمی، انتخابی مہم کے دوران پتھراؤ۔ تنگ آنکھ
Next Article بابا صاحب کا مشن ادھورا ہے، بی ایس پی کرے گی پورا: مایاوتی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?