• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > دہلی جے پور ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک ۔
National

دہلی جے پور ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک ۔

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ٹرک، کار اور پک اپ کے درمیان زبردست تصادم

گروگرام، 11 نومبر (ہ س)۔ ضلع کے بلاس پور تھانے کے تحت دہلی-جے پور نیشنل ہائی وے-48 پر ایک کار اور پک اپ ٹرک کے درمیان زبردست تصادم میں چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ کار میں آگ لگنے سے تین افراد زندہ جل کرہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں کار اور پک اپ کو بری طرح نقصان پہنچا۔ مرنے والوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ پٹودی اے سی پی ہریندر کمار کے مطابق اس حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ لاشوں کی شناخت کے بعد لواحقین کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

معلومات کے مطابق جمعہ کی آدھی رات کو جے پور سے دہلی کی طرف جا رہا ایک 16 ٹائر والا ٹرک بلاس پور تھانہ علاقہ میں ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر دوسری طرف جا پہنچا۔ اس دوران دہلی سے جے پور کی طرف جارہی ایک پک اپ اور کار سے ٹرک کی ٹکر ہوگئی۔ سی این جی کی وجہ سے گاڑی میں آگ لگ گئی۔ کار میں سوار تین افراد جھلس کر دردناک موت مر گئے۔

کار میں مرنے والوں کی شناخت جتیندر ولد رگھوویر سنگھ ساکن کہراڈ محلہ نزد شیو مندر سمالکھا (پانی پت)، لوکیش سینی ولد راج کمار ساکنہ شاستری نگر اناج منڈی جند اور پون دوبے ولد رام پرویش ساکن وشوامتر کالونی چتروان بکسربہار کے طور پر ہوئی ہے۔) اس حادثے میں ایک پک اپ ڈرائیور کی بھی موت ہو گئی جس کی شناخت ترلوک شرما عرف دیپک ساکنہ گاؤں چلہڈ، تھانہ پٹودی کے طور پر ہوئی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ کافی کوشش کے بعد لاشوں کو گاڑیوں سے نکالا گیا۔ لاشیں بری طرح جھلس گئیں۔ حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹینکر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اس کے خلاف بلاس پور تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آئی آئی ٹی گاندھی نگر کا سیمی کنڈکٹر اسکل ڈیولپمنٹ اور ریسرچ میں جاپان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج شیلانگ اور تیج پور میں
وگیان بھون میں آج منایا جائے گا یوم آئین، نائب صدر جمہوریہ دھنکھڑ ہوں گے مہمان خصوصی
مرکزی حکومت کو ٹرمپ ٹیرف سے پیدا ہونے والے چیلنجوں پر ملک کے مفاد میں ٹھوس قدم اٹھانا چاہئے: مایاوتی
میزورم اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے 12 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ کے بعد سفید گیند کرکٹ کی کپتانی چھوڑ سکتے ہیں بابر اعظم
Next Article لدھیانہ ریلوے سٹیشن پر دو اسمگلر گرفتار، دو کلو سونا برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?