• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > نیوز کلک کے بانی پربیر کی عرضی پر دہلی پولیس کو ہائی کورٹ کا نوٹس
National

نیوز کلک کے بانی پربیر کی عرضی پر دہلی پولیس کو ہائی کورٹ کا نوٹس

CliQ INDIA
Last updated: February 17, 2024 10:53 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 16 فروری ۔

دہلی ہائی کورٹ نے نیوز کلک کے بانی پربیر پورکایستھ کے خلاف یو اے پی اے کے تحت درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سورناکانتا شرما کی بنچ نے یہ نوٹس جاری کیا۔ کیس کی اگلی سماعت جولائی میں ہوگی۔

آج سماعت کے دوران دہلی پولیس کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل زوہیب حسین نے ہائی کورٹ کی طرف سے نوٹس جاری کرنے کی مخالفت کی۔ حسین نے کہا کہ امیت چکرورتی، کیس میں شریک ملزم اور نیوز کلک کے ایچ آر سربراہ، سرکاری گواہ بن گئے ہیں۔ زوہیب حسین کے دلائل کی سینئر وکیل دیان کرشنن نے مخالفت کی۔ پھر عدالت نے کہا کہ نوٹس جاری کرنے کے بعد آپ اپنا موقف پیش کریں۔ اس سے پہلے یہ عرضی چار مرتبہ ہائی کورٹ میں درج کی گئی تھی لیکن ہائی کورٹ نے نوٹس جاری نہیں کیا تھا۔

آپ کو بتا دیں کہ 22 دسمبر 2023 کو ہی عدالت نے یو اے پی اے کے تحت نیوز کلک کے خلاف الزامات کی جانچ کے لیے دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کو 60 دن کا مزید وقت دیا تھا۔ دہلی پولیس نے کہا تھا کہ اس معاملے کی تحقیقات کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے تحقیقات کے لیے مزید 90 دن دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

9 جنوری کو عدالت نے امیت چکرورتی کو سرکاری گواہ بننے کی اجازت دی تھی۔ پربیر پورکایستھ اور امیت چکرورتی کو دہلی پولیس نے 3 اکتوبر 2023 کو گرفتار کیا تھا۔ دونوں کو نیویارک ٹائمز میں شائع خبر کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔ نیویارک ٹائمز میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ نیوز کلک نے چینی پروپیگنڈے کو فروغ دینے کے لیے رقم وصول کی ہے۔

 

You Might Also Like

دہشت گردی کی قیمت چکانی پڑے گی، پاکستان کا اسٹیٹ اور نان اسٹیٹ کا ڈرامہ نہیں چلے گا: وزیراعظم | BulletsIn

پی ایم کسان کی 22ویں قسط 13 مارچ کو کسانوں کو ملے گی

بھارت میں روس سے تیل کی درآمد میں مارچ میں اضافہ، عالمی رسد میں خلل اور توانائی کی سلامتی کی کوششوں کے درمیان
وزیر اعظم مودی کا جارجیا میلونی کو میلوڈی تحفہ ، پارلی ٹافی کی عالمی مانگ میں زبردست اضافہ
وزیر اعظم مودی آج رات رائزنگ انڈیا سمٹ میں کریں گے شرکت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجکوٹ ٹیسٹ: بھارت نے پہلے دن 5 وکٹوں پر 326 رن بنائے، روہت – جڈیجہ نے سنچریاں بنائیں
Next Article بہار میں اویسی کا تین دن کا دورہ،کشن گنج کے پوکاکھلی سے کی شروعات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?