• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی آج رات رائزنگ انڈیا سمٹ میں کریں گے شرکت
National

وزیر اعظم مودی آج رات رائزنگ انڈیا سمٹ میں کریں گے شرکت

CliQ INDIA
Last updated: March 20, 2024 3:33 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی آج رات رائزنگ انڈیا سمٹ میں کریں گے شرکت

نئی دہلی، 20 مارچ  ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کے سرکردہ رہنما اور وزیر اعظم نریندر مودی آج رات 8 بجے نیوز 18 رائزنگ انڈیا سمٹ میں شرکت کریں گے۔ یہ معلومات بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کی ہے۔

نیوز 18 نے کہا ہے کہ اس کی مقبول ترین لیڈر شپ کانکلیو کے چوتھے ایڈیشن رائزنگ انڈیا کانفرنس 2024 جاری ہے۔ اس پروگرام میں وزیر اعظم نریندر مودی کلیدی خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں سیاست، فن، صنعت، تفریح اور کھیل سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی۔

دو روزہ رائزنگ انڈیا سمٹ کے پہلے دن منگل کو مرکزی وزراء نتن گڈکری اور اشونی ویشنو موجود تھے۔ ایودھیا دھام میں عظیم الشان رام مندر کے معمار آشیش سوم پورہ اور مورخ اور رام للا مورتی جیولری ڈیزائنر یتندر مشرا نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

 

You Might Also Like

ملک میں اعضاءکو عطیہ کرنے کو لے کر بیداری پھیلانے کی ضرورت: صدرجمہوریہ ہند
گوا جنسی اسکینڈل: کانگریس کا 100+ نابالغ متاثرین کا الزام؛ پولیس 3 شکایات کی تصدیق
ڈی اے میں اضافے میں تاخیر کے خلاف مرکزی حکومت ملازمین کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج
روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 93.75 کی ریکارڈ کم ترین سطح پر، عالمی دباؤ
پنجاب حکومت کا خواتین کے لیے 1000 روپے ماہانہ امداد کا اعلان: ‘مکھ منتری ماواں دھیان ستکار یوجنا’ 2027 انتخابات سے قبل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال نے ایک بار پھر ہندوستانی علاقے لیپولیخ اور لمپیادھورا کو اپنا علاقہ قرار دے دیا
Next Article الیکشن کمیشن نے چھ ریاستوں کے داخلہ سکریٹریوں کے ناموں کو منظوری دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?