• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ڈاکٹر شہناز گنائی نے نئی دہلی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی
National

ڈاکٹر شہناز گنائی نے نئی دہلی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی

CliQ INDIA
Last updated: February 13, 2024 10:50 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں ،12 فروری  ۔

جموں و کشمیر کی ممتاز خاتون سیاسی و سماجی کارکن نیشنل کانفرنس کی سابق ایم ایل سی ڈاکٹر شہناز گنائی نے پیر کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ترقیاتی کوششوں نے انہیں بی جے پی میں شامل ہونے پر مائل کیا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر خطہ اس وقت بڑے پیمانے پر تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہا ہے کیونکہ امن اور ترقی کی سرگرمیوں نے نئی رفتار اختیار کی ہے۔ نئی دہلی میں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر شہناز نے کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ترقیاتی کوششوں سے متاثر ہوئی ہیں جنہوں نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لائی ہیں۔

جموں و کشمیر میں امن اور ترقیاتی سرگرمیوں نے بھی نئی رفتار لی ہے۔ سیاحتی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اس کے علاوہ پہاڑیوں سمیت کمیونٹیز کو تحفظات دیے گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ آئندہ پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کو گلے لگانے کے لیے پرجوش ہیں کیونکہ انہوں نے اگست 2019 کے بعد راحت کی سانس لی ہے۔ وہ پرامن زندگی گزار رہے ہیں۔ آنے والے ایل ایس انتخابات میں بی جے پی ہیٹ ٹرک کرے گی۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ایم او ایس ڈاکٹر جتیندر سنگھ اور جنرل سکریٹری اور انچارج جے اینڈ کے ترون چُغ نے بھی اس موقع پر تقریب سے خطاب کیا۔

 

You Might Also Like

مسلم تنظیموں نے پلیسس آف ورشپ ایکٹ پر سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے کا خیر مقدم کیا | BulletsIn
بہار میں ایک ہی خاندان کے 4افراد زندہ جلے، شوہر، بیوی اور2بچوں کی موت
تلنگانہ کی بی آر ایس حکومت ہر محاذ پر ناکام: کھڑگے
توانائی کے تحفظ کا قومی دن : بجلی کے غیر ضروری استعمال کو روکنے کی اپیل 
امیت شاہ یکم مئی کو لداخ میں تبدیلی لانے والے دودھ اور کوآپریٹیو منصوبوں کا آغاز کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہر سال 10 لاکھ لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کے عہد کے ساتھ کام کیا جا رہا ہے : سندھیا
Next Article تمل ناڈو میں سی اے اے کے نفاذ کی اجازت نہیں دیں گے: ڈی ایم کے حکومت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?