• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ڈی ایم کے تمل ناڈو کے مستقبل، ماضی اور وراثت کی دشمن ہے:وزیر اعظم
National

ڈی ایم کے تمل ناڈو کے مستقبل، ماضی اور وراثت کی دشمن ہے:وزیر اعظم

CliQ INDIA
Last updated: March 16, 2024 3:32 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

کنیا کماری،

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو یہاں کہا کہ ڈی ایم کے نہ صرف تمل ناڈو کے مستقبل کی دشمن ہے بلکہ یہ تمل ناڈو کے ماضی اور وراثت کی بھی دشمن ہے۔ انہوں نے کہا، میں ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا تقریب سے پہلے یہاں آیا تھا۔ میں نے یہاں کے قدیم یاتری مقامات کا دورہ کیا تھا، لیکن ڈی ایم کے نے مجھے ایودھیا میں پران پرتشٹھا کی تقریب دیکھنے سے بھی روکنے کی کوشش کی۔ تمل ناڈو سپریم کورٹ نے حکومت سخت سرزنش کرنی پڑی۔

وزیر اعظم نے بی جے پی کے ایک بہت بڑے جلسہ عام میں کہا، جب دہلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت بنی تو ہم نے تمل ثقافت کی علامت اور اس سرزمین کے آشیرواد کے طور پر سینگول کو نئی عمارت میں نصب کیا، لیکن یہ لوگ اس کا بھی بائیکاٹ کیا، انہیں سینگول کا قیام پسند نہیں آیا ۔ کانگریس اور ڈی ایم کے تب بھی خاموش بیٹھی رہی ، جب جلی کٹو پر پابندی لگی تھی ۔ یہ لوگ تمل ثقافت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ہماری حکومت ہے۔ این ڈی اے کی حکومت ہے۔ ہماری حکومت نے جلی کٹو کو پورے جوش کے ساتھ منائے جانے کا راستہ صاف کیا۔جلی کٹو تمل ناڈو کا فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت تمل ناڈو کی بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے کے لیے کام کر رہی ہے۔ میں نے حال ہی میں تھوتھکوڈی میں چدمبرانار بندرگاہ کا افتتاح کیا ہے۔ حکومت ماہی گیروں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی کام کر رہی ہے۔ ان میں ماہی گیری کی جدید کشتیوں کے لیے مالی امداد فراہم کرنے سے لے کر کسان کریڈٹ کارڈ اسکیم کے دائرے میں لانے تک شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کنیا کماری نے ہمیشہ بی جے پی کو بہت پیار دیا ہے۔ اس لیے یہاں حکمراں ڈی ایم کے-کانگریس اتحاد کنیا کماری کے لوگوں کو سزا دینے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتا۔ اٹل جی نے 20 سال پہلے نارتھ ساو¿تھ کوریڈور کی بنیاد رکھی تھی۔ ان لوگوں نے اس کاریڈور کے کنیا کماری-ناریکولم پل کا کام برسوں تک التوا میں رکھا۔ 2014 میں جب بی جے پی کی حکومت آئی تو اسے مکمل کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ڈی ایم کے اور کانگریس کا انڈیا اتحاد تمل ناڈو کو کبھی ترقی یافتہ نہیں بنا سکتا۔ یہ لوگ گھوٹالوں کی تاریخ رکھتے ہیں۔ ان کی سیاست کی بنیاد عوام کو لوٹنے کے لیے اقتدار میں آنا ہے۔ ہندوستانی اتحاد تمل ناڈو کے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا بھی مجرم ہے۔ سری لنکا میں ہمارے ماہی گیر بھائیوں کو موت کی سزا سنائی گئی لیکن مودی خاموش نہ رہے۔ ہر طریقہ استعمال کیا گیا اور ہر قسم کا دباو¿ ڈالا گیا اور ان تمام ماہی گیروں کو سری لنکا سے واپس لایا گیا۔

 

You Might Also Like

اروند کیجریوال کو 10 دن کےلئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا
ارنیا سیکٹر میں پاک رینجرس کی بی ایس ایف چوکی پر بلا اشتعال فائرنگ، دو اہلکار زخمی
بی جے پی کے اعلیٰ رہنما اور وزیر اعظم مودی آج ہریانہ اور پنجاب میں انتخابی مہم چلائیں گے۔
لوک سبھا خواتین کی ریزرویشن، حلقہ بندی کے بلوں پر ووٹ ڈالنے والی ہے
مغربی بنگال: مرشد آباد سے دو مشتبہ دہشت گرد گرفتار، ایس ٹی ایف کی بڑی کارروائی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملک میں آج ہوگا عام انتخابات کا اعلان
Next Article ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اٹل رہائشی اسکول کا معائنہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?