• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ کے سامنے بم دھماکے کی دھمکی، ماتوشری کے باہر سیکورٹی میں اضافہ
National

ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ کے سامنے بم دھماکے کی دھمکی، ماتوشری کے باہر سیکورٹی میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: January 16, 2024 12:51 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ممبئی، 15 جنوری (ہ س)۔

ممبئی پولیس کے کنٹرول روم کو شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) پارٹی کے صدر ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ ماتوشری بنگلے کے باہر بم دھماکے کی دھمکی ملی ہے۔ اس دھمکی کے بعد ممبئی پولیس نے ماتوشری کے باہر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ممبئی کے تمل ناڈو پولیس کنٹرول روم میں بھی بم دھماکے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ اس کے بعد ممبئی کرائم نے بھی ممبئی کے حساس مقامات پر سیکورٹی سخت کردی ہے۔

پولیس کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے پولیس کنٹرول روم کو فون کیا اور بتایا کہ وہ ممبئی گجرات ٹرین میں سفر کر رہا ہے۔ اس ٹرین میں سفر کرنے والے 4 سے 5 مسلم افراد کی گفتگو سن کر کسی نامعلوم شخص نے کنٹرول روم کو یہ اطلاع دی۔ فون کرنے والے نے بتایا کہ یہ مسلم نوجوان جنوبی ممبئی کے محمد علی روڈ پر کرائے پر کمرہ لینے کے بارے میں اردو میں بات کر رہا تھا۔

تمل ناڈو پولیس کنٹرول روم کو بھی ممبئی میں بم دھماکے کی دھمکی والی کال موصول ہوئی ہے۔ ممبئی میں بم کی دھمکی کی کال موصول ہونے کے بعد تمل ناڈو پولیس نے ممبئی پولیس کنٹرول روم اور ریاستی پولیس کنٹرول روم کو مطلع کیا ہے۔ ممبئی میں بم کی دھمکی کے بعد پولیس الرٹ ہے۔

شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ ریاستی حکومت اپنے مخالفین کے ساتھ بدلہ لینے کی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ اس وجہ سے ادھو ٹھاکرے اور ان کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کم کر دی گئی ہے۔ اگر ادھو ٹھاکرے یا ان کی رہائش گاہ پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو اس کی تمام تر ذمہ داری ریاستی حکومت پر عائد ہوگی۔

دوسری طرف شندے گروپ کے ترجمان نے کہا کہ ریاستی حکومت ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ کے باہر موصول ہونے والی دھمکی کو لے کر سنجیدہ ہے۔ صرف ادھو ٹھاکرے ہی نہیں، حکومت ریاست کے ہر فرد کی حفاظت کو لے کر چوکس ہے۔ اس معاملے کی گہرائی سے تفتیش جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ڈرلنگ احتیاط سے شروع کی جائے گی: محمود احمد
دہلی-این سی آر کی ہوا میں پھر گھلا زہر، کچھ دنوں بعد کوہرا بھی کرے گا پریشان
وزیر اعظم مودی نے تروچیراپلی کے شری رنگناتھ سوامی مندر میں پوجا کی
کولکاتا میں ڈاکٹروں اور حکومت کی میٹنگ بے نتیجہ رہی، ہڑتال ختم نہیں ہوگی | BulletsIn
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دیسی شراب بنانے والی سات بھٹیاں مسمار، دو ہزارلیٹرشراب تلف
Next Article بی سی سی آئی نے قومی سلیکٹر کے عہدے کا اشتہار جاری کیا، سلیل انکولہ موجودہ سلیکشن کمیٹی سے باہر ہو سکتے ہیں۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?