• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > دہلی-این سی آر کی ہوا میں پھر گھلا زہر، کچھ دنوں بعد کوہرا بھی کرے گا پریشان
National

دہلی-این سی آر کی ہوا میں پھر گھلا زہر، کچھ دنوں بعد کوہرا بھی کرے گا پریشان

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دہلی-این سی آر کی ہوا میں پھر گھلا زہر، کچھ دنوں بعد کوہرا بھی کرے گا پریشان

نئی دہلی، 14 نومبر (ہ س)۔ قومی راجدھانی دہلی-این سی آر میں دیوالی کے بعد ہوا کا معیار پھر سے خراب ہو گیا ہے اور لوگوں کو سانس لینے میں دقت ہونے لگی ہے۔ این سی آر کے بڑے شہروں میں ہوا کا معیار سنگین زمرے میں ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی-این سی آر میں ہوا کے معیار کا مجموعی انڈیکس (اے کیو آئی) کی سطح آج (منگل) صبح 450 پر آ گیا۔ دارالحکومت کے آر کے پورم میں اے کیو آئی 417، پنجابی باغ میں 410، آئی ٹی او میں 430 اور جہانگیر پوری میں 428 تھا۔ دریں اثنا ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آلودگی کے ساتھ ساتھ دہلی-این سی آر میں آئندہ چند دنوں میں کوہرا بھی چھانے لگے گا۔

بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی نے دیوالی کے موقع پر دہلی میں 31 مقامات پر صوتی آلودگی کا جائزہ لیا۔ ان میں سات سائلنس زون، آٹھ رہائشی علاقے، 11 کمرشیل اور پانچ صنعتی علاقے شامل ہیں۔ اس دوران سب سے نچلی سطح نجف گڑھ اور سب سے زیادہ قرول باغ میں ریکارڈ کی گئی۔ نجف گڑھ میں سب سے کم صوتی آلودگی 53.7 ڈیسیبل اور قرول باغ میں سب سے زیادہ 84.5 تھی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جیل میں کیجریوال سے ملاقات کے بعد جذباتی ہوئے بھگونت مان، کہا وزیر اعلیٰ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
کے سی وینوگوپال کانگریس کی اندرونی جھگڑے کے درمیان کیرالہ کے وزیر اعلی کے عہدے کے لیے اہم امیدوار بن کر ابھرے
پرواز کے روانہ ہونے کے 24 گھنٹے بعد مسافر کا ذاتی ڈیٹا سسٹم سے ہٹا دیا جاتا ہے: وی کے سنگھ
سیکورٹی فورسز نے پونچھ ضلع کے جنگلاتی علاقے کو گھیرے میں لیا، فضائی نگرانی میں تلاش جاری
آج صبح دہلی کل سے بھی زیادہ رہی سرد، کم از کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری سیلسیس

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روڈ ویز کی بس نے گائے کو بچاتے وقت کھڑے ٹرک کو پیچھے سے ٹکر مار دی، ڈرائیور ہلاک
Next Article ہندوستان نے ورلڈ کپ کے لیے خود کو تھوڑا سا چیلنج دیا ہے : راہل دراوڑ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?