• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ہماچل کے 10 شہروں میں درجہ حرارت گر گیا، چین کی سرحد سے ملحقہ سمدھو سرد ترین مقام
National

ہماچل کے 10 شہروں میں درجہ حرارت گر گیا، چین کی سرحد سے ملحقہ سمدھو سرد ترین مقام

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

شملہ، 07 دسمبر (ہ س)۔ ہماچل پردیش میں سردی کے تیور جاری ہیں ۔ ریاست میں رات کا درجہ حرارت مسلسل گر رہا ہے۔ قبائلی اضلاع میں کئی دنوں سے پارہ صفر سے نیچے ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 شہروں کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

موسمیاتی مرکز شملہ کی رپورٹ کے مطابق بھونتر، اونا، پالم پور، سولن، منالی، چمبہ، جبڑہٹی، سیوباغ، دھولہ کنواں اور سمدھو کے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔ قبائلی ضلع لاہول اسپتی میں چین کی سرحد سے متصل سمدھو گاو¿ں ریاست کا سرد ترین مقام رہا، جہاں کم سے کم درجہ حرارت مائنس 3.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ شملہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7.2 ڈگری، سندر نگر 3.2میں ڈگری، بھونتر میں 2 ڈگری، کلپا میں 0.4 ڈگری، دھرم شالا میں 10.2 ڈگری، اونا میں 5.8 ڈگری، ناہن میں11.7 ڈگری، پالم پور میں 6 ڈگری، سولن میں 5 ڈگری، منالی میں1.4 ڈگری، کانگڑا میں 7.7 ڈگری، منڈی میں 3.5 ڈگری، چمبہ میں 4.9 ڈگری، جبڑہٹی میں 8.8 ڈگری، کفری میں 5.8 ڈگری، نارکنڈہ میں 3.6 ڈگری، ریکانگ پیو میں 3.3 ڈگری، سیوباغ میں 2 ڈگری، دھولا کنواں، برٹھی میں 6.5 ڈگری سیلسیس، سراہن میں 4.5 ڈگری اوردیہرا گوپی پور میں 11 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

دن کے وقت دھوپ سے نجات

ریاست میں اس سردی کے موسم میں راحت کی بات یہ ہے کہ دن کے وقت دھوپ کی وجہ سے موسم خوشگوار ہے اور لوگوں کو سردی سے راحت مل رہی ہے۔ ریاست میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نارمل ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ریاست میں گزشتہ تین چار دنوں سے موسم مکمل طور پر صاف ہے۔

مشہور سیاحتی مقامات شملہ اور منالی میں سیاح برف باری کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ تاہم آئندہ چند روز میں برف باری کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق 10 دسمبر تک ریاست بھر میں موسم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ 11 اور 12 دسمبر کو ریاست کے اونچے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ جبکہ میدانی اور وسطی علاقوں میں موسم صاف رہے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

دہلی کے سابق وزیر سومناتھ بھارتی مفرور قرار، رائے بریلی کی عدالت نے وارنٹ جاری کیا
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی کی ووٹروں سے ایک نیا ریکارڈ بنانے کی اپیل
عالمی کشیدگی کے باعث سونا 8,000 روپے فی 10 گرام، چاندی 13,000 روپے فی کلو گر گئی
ڈاکٹر شہناز گنائی نے نئی دہلی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی
سنیل شرما نے وزیر داخلہ سے ملاقات کی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر ناراض
Next Article بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے ڈربن پہنچی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?