• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی کی ووٹروں سے ایک نیا ریکارڈ بنانے کی اپیل
National

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی کی ووٹروں سے ایک نیا ریکارڈ بنانے کی اپیل

CliQ INDIA
Last updated: May 7, 2024 11:42 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی کی ووٹروں سے ایک نیا ریکارڈ بنانے کی اپیل

نئی دہلی، 7 مئی ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سب سے بڑے اسٹار کیمپینر وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں حصہ لینے والے ہم وطنوں سے ایک نیا ریکارڈ بنانے کی اپیل کی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے آج صبح اپنے ایکس ہینڈل پر پوسٹ شیئر کی ہے۔

وزیر اعظم مودی نے لکھا ہے، ’’میں تیسرے مرحلے کے تمام ووٹروں سے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے اور ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بنانے کی اپیل کرتا ہوں۔ آپ سب کی فعال شراکت جمہوریت کے اس تہوار کی رونق میں مزید اضافہ کرے گی۔

قابل ذکر ہے کہ عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج صبح 7 بجے سے 11 ریاستوں کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ تیسرے مرحلے میں 10 مرکزی وزراء اور چار سابق وزرائے اعلیٰ سمیت کئی قدآوروں کی ساکھ داو پر لگ گئی ہے۔

You Might Also Like

اگلے 24 گھنٹے پورے جموں و کشمیر کے لیے اہم: محکمہ موسمیات
مغربی ایشیا تنازع: نایارا انرجی نے پیٹرول، ڈیزل مہنگا کر دیا
گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے، کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں
WTO کی مستقبل پر بیکار وزارتی کانفرنس کے بعد افسردگی کا ماہول
بھارت نے ممکنہ اسٹریٹجک میزائل ٹیسٹ سے قبل بنگال کے بڑے خلیج میں بڑے پیمانے پر NOTAM جاری کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سنیل نارائن نے کے کے آر کے لیے سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ جیتنے کے ریکارڈ کی برابری کی
Next Article ڈی جی پی آر آر سوین نے بسنت گڑھ میں شہید وی ڈی جی محمد شریف کے گھر کا دورہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?