• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بھارت ایک اور ریکارڈ کے قریب، ملک کا پہلا سن مشن آج اپنی منزل پر پہنچ جائے گا
National

بھارت ایک اور ریکارڈ کے قریب، ملک کا پہلا سن مشن آج اپنی منزل پر پہنچ جائے گا

CliQ INDIA
Last updated: January 6, 2024 11:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 6 جنوری (ہ س)۔ ہندوستان خلائی میدان میں ایک اور ریکارڈ بنانے کے بہت قریب ہے۔ ہندوستان کا پہلا سورج مشن آدتیہ – ایل 1ہفتہ کی شام 4 بجے اپنی منزل پر پہنچے گا۔ آدتیہ کو زمین سے 15 لاکھ کلومیٹر دور ایل- 1 (لاگرینج پوائنٹ) کے قریب مدار میں رکھا جائے گا۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) اپنے حوصلہ مند مشن کے آخری مرحلے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

چندریان -3 کی کامیابی کے بعد، اسرو کے تاریخ رقم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرو نے نئے سال کے آغاز پر بلیک ہول کا مطالعہ کرنے کے لیے ایک سیٹلائٹ لانچ کر کے دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے ۔ اس سیریز میں ہندوستان کا پہلا سن مشن آدتیہ ایل۔1ہفتہ کی شام 4 بجے اپنے ہدف تک پہنچ جائے گا۔اسرو اسے کمانڈ دے کرایل ۔1کے ہیلو آربٹ پر پہنچائے گا۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ 3 ستمبر کو آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے سورج کے لئے شروع ہوا 15 لاکھ کلومیٹر کا سفر اپنی منزل تک پہنچے گا۔ سورج کا مطالعہ کرنے والا یہ ملک کا پہلا مشن ہے۔ اس مشن کی کامیابی پر امریکہ کے بعد بھارت واحد ملک ہوگا جس کا خلائی جہاز اس مقام تک پہنچے گا۔

کب کیا ہوا!

– 2 ستمبر 2023 کو سری ہری کوٹا، آندھرا پردیش میں ستیش دھون خلائی مرکز سے آدتیہ ایل ون لانچ۔

– 03-15 ستمبر کو خلائی جہاز نے مختلف مراحل مکمل کیے۔

– 19 ستمبر کو سورج -زمین کے ایل ون پوائنٹ کی طرف بڑھا۔

– 30 ستمبر کو زمین کے دائرہ اثر سے باہر نکل گیا۔

– 1 دسمبر کو آدتیہ سولر ونڈ پارٹیکلزایکسپیریمنٹ میں سولر ونڈ آئن ایسپیکٹرو میٹر پے لوڈ شروع۔

– 6 جنوری کو آدتیہ ایل ون خلائی جہاز منزل کے مدار میں پہنچے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

خامنہ ای رپورٹس پر شیعہ احتجاج، اتر پردیش ہائی الرٹ؛ لکھنؤ میں ہزاروں جمع، خلیجی پروازیں متاثر
کیرالہ میں بم دھماکوں کے بعد مرکز ہائی الرٹ
ભારતનું આયુષ્માન ભારત ડિજિટલ મિશન: ડિજિટલ ઇનોવેશન દ્વારા હેલ્થકેરમાં પરિવર્તન
نائیڈو آج آندھرا پردیش اور ماجھی اڈیشہ کی سنبھالیں گے باگ ڈور، حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم مودی موجود رہیں گے
دہلی ایکسائز گھوٹالہ: بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی درخواست پر اگلی سماعت 4 اپریل کو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حملے کے وقت گھر پر ہی تھا ترنمول لیڈر شاہجہاں شیخ، ایجنسی نے کہا- جان سے مارنے کے مقصد سے ہوا حملہ
Next Article آئی او اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مقرر ہوئے رگھورام لائر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?