• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو لے کر مرکزی حکومت الرٹ، ریاستوں کے وزرائے صحت کے ساتھ اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ
National

کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو لے کر مرکزی حکومت الرٹ، ریاستوں کے وزرائے صحت کے ساتھ اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ

CliQ INDIA
Last updated: December 20, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 20 دسمبر (ہ س)۔ کورونا اور اس کے نئے ویرینٹ جے این-1 کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر، مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے بدھ کے روز ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے صحت کے ساتھ صحت کی سہولیات اور طبی خدمات کی تیاریوں پر ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا کے جے این -1 ویرینٹ آف ایٹریسٹ سمجھا ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ وائرس تیزی سے پھیل سکتا ہے۔

اس اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ میں مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے کہا کہ یہ وقت ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا ہے۔ ہمیں گھبرانے کی نہیں، محتاط رہنے کی ضرورت ہے ۔ اسپتال کی تیاری، نگرانی میں اضافہ اور لوگوں کے ساتھ موثر مواصلات کی ماک ڈرل کے ساتھ تیار رہنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اسپتالوں میں 3 ماہ میں ایک بار ماک ڈرل ہونا چاہیے۔ اس کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے ریاستوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے عہدیداروں کو تیاریوں میں کسی طرح کی کوتاہی نہ برتنے کی ہدایت دی ۔انہوں نے ریاستوں سے کہا کہ صحت کا میدان کسی سیاست کا میدان نہیں ہے۔ مرکزی وزارت صحت ہر مدد کے لیے دستیاب ہے۔

قابل ذکر ہے کہ کیرالہ میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این -1 کے ایک معاملے کی تصدیق ہوئی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں کورونا کے نئے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مدھیہ پردیش: بی جے پی لیجسلیچرپارٹی کی آج میٹنگ، وزیر اعلیٰ پر فیصلے کا امکان
نیپالی آرمی کے نائب سربراہ کی بھارتی آرمی چیف سے ملاقات، پائیدار تعلقات کو مضبوط پر زور
ایس بی آئی کو سب سے بڑی مالیت کا خسارہ ہوا جب منڈی کی بے چینی نے بھارتی کمپنیوں کو نشانہ بنایا
دہلی کے لوگوں کی سانسوں پر پھر سے ستم ڈھانے لگی ہوا
وزیراعظم مودی نے دو روزہ اتر پردیش کا دورہ شروع کیا، وارانسی میں 6،350 کروڑ روپے کے منصوبوں کا آغاز کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا
Next Article پیرا ایتھلیٹ جیتو کنور، جنہوں نے جسمانی اور ذہنی چیلنجوں سے اوپر اٹھ کر خود کو ثابت کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?