• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مدھیہ پردیش: بی جے پی لیجسلیچرپارٹی کی آج میٹنگ، وزیر اعلیٰ پر فیصلے کا امکان
National

مدھیہ پردیش: بی جے پی لیجسلیچرپارٹی کی آج میٹنگ، وزیر اعلیٰ پر فیصلے کا امکان

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بھوپال، 11 دسمبر (ہ س)۔ مدھیہ پردیش میں نئے وزیر اعلیٰ کو لے کر گزشتہ ایک ہفتے سے جاری پش وپیش آج (پیر کو)لیجسلیچرپارٹی کی میٹنگ میں ختم ہو سکتے ہیں۔ آج شام 4 بجے پارٹی کے ریاستی دفتر میں نو منتخب بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ ہوگی، جس میں بی جے پی کی مرکزی قیادت کی طرف سے مقرر کردہ مبصرین موجود ہوں گے۔ میٹنگ میں لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر کا انتخاب کیا جا سکتا ہے، جو ریاست کا اگلا وزیر اعلیٰ ہو گا۔

بی جے پی کے ریاستی میڈیا انچارج آشیش اگروال نے بتایا کہ بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں پارٹی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا کے ذریعہ مقرر کردہ مبصرین، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر، پسماندہ طبقے مورچہ کے قومی صدر ڈاکٹر کے لکشمن اور پارٹی کی قومی سکریٹری آشا لاکڑا موجود رہیں گی۔ تینوںآبزرور پیر کی صبح بھوپال پہنچ گئے ہیں۔ بی جے پی کے تمام 163 نو منتخب ایم ایل اے کو میٹنگ میں موجود رہنے کو کہا گیا ہے۔ اس میں زیادہ تر ایم ایل اے بھوپال پہنچ گئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان 3 دسمبر کو ہوا تھا، جس میں بی جے پی کو بھاری اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ 230 رکنی ریاستی اسمبلی میں اکثریتی تعداد 116 ہے اور بی جے پی نے 163 نشستیں حاصل کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس کو 66 سیٹیں ملی ہیں اور ایک سیٹ بھارت آدیواسی پارٹی کے کھاتے میں گئی ہے۔

مدھیہ پردیش میں بی جے پی 2008 سے 2018 تک تمام انتخابات شیوراج سنگھ چوہان کو مستقبل کے وزیر اعلیٰ کے طور پر پیش کر کے لڑتی رہی تھی، لیکن اس بار بی جے پی نے وزیر اعلیٰ کے چہرے کا اعلان نہیں کیا تھا۔ اسی لیے ریاست میں بی جے پی کو اکثریت ملنے کے بعد سے وزیر اعلیٰ کے نام کو لے کر قیاس آرائیوں کا دور شروع ہو گیا تھا۔ اس بار شیوراج سنگھ چوہان، سابق مرکزی وزرا پرہلاد پٹیل اور نریندر سنگھ تومر کے علاوہ پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ اور جیوتی رادتیہ سندھیا بھی وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بی جے پی نے یوم پیدائش پر پنڈت رام پرساد ‘بسمل’ کو نمن کیا
ہائی کورٹ نے میسی کیس میں ریاست سے رپورٹ طلب کر لی، تین پی آئی ایل کی سماعت ملتوی
کیلاش کھیر کی گیت پر وزیر اعظم نے کیا امر اور لافانی کاشی کی مہیما کو نمن
صدرجمہوریہ مرمو اور وزیر اعظم مودی نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے اسرائیل حماس تنازعہ پر بات کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں آج موسم کا سرد ترین دن ہے، درجہ حرارت میں اچانک کمی
Next Article کولمبیا نے دوستانہ فٹبال میچ میں وینزویلا کو 1-0 سےشکست دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?