• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کشمیر میں سردی کی لہر جاری، شوپیاں میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا
National

کشمیر میں سردی کی لہر جاری، شوپیاں میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر، 2 دسمبر (ہ س): کشمیر، جموں اور لداخ کے کئ حصوں میں رات کے درجہ حرارت میں تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی، کئی علاقوں میں سردی کی لہر کے حالات جاری رہتے ہوئے، صفر سے نیچے کی صورتحال ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر ڈویژن میں، سری نگر میں کم از کم درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جب کہ قاضی گنڈ میں -2.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ سیاحتی مقامات بھی گہرے جمود میں رہے، پہلگام میں -2.2 اور گلمرگ میں منفی 2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ وادی میں سب سے سرد مقام شوپیاں تھا، جہاں پارہ -5.0 ڈگری سیلسیس تک گر گیا۔ دیگر اہم مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت کپوارہ -3. ڈگری سیلسیس، کوکرناگ -0.6°ڈگری سیلسیس، بانڈی پورہ -3.1 ڈگری سیلسیس بارہمولہ -4.3 ڈگری سیلسیس، پلوامہ -3.8 ڈگری سیلسیس، بڈگام -3.1 ڈگری سیلسیس اونتی پورہ -3.0 ڈگری سیلسیس اور اننت ناگ -3.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ پامپور میں بھی -4.2 ڈگری سیلسیس گاندربل میں -1.8 ڈگری سیلسیس اور سونمرگ میں -0.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں جموں خطہ میں، کم از کم درجہ حرارت نسبتاً زیادہ رہا لیکن اب بھی کئی مقامات پر معمول سے کم رہا۔ جموں شہر کا درجہ حرارت 8.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ کٹرا میں 8.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ بانہال خطہ سب سے سرد تھا، جہاں کم از کم -0.5 ڈگری سیلسیس تک گر گیا۔ وہیں لداخ میں، لیہہ میں -6.6 ڈگری سیلسیس اور کرگل -4.8 ڈگری سیلسیس کے ساتھ درجہ حرارت مسلسل گرتا رہا۔ موسمیات کے ماہر نے اگلے سات دنوں تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے اور 3 اور 4 دسمبر کو بادل چھائے رہنے اور اونچائی پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی آج شام دہلی میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کریں گے
لینڈ فار جاب کیس میں عدالت نے ملزمان کو چارج شیٹ میں داخل دستاویزات کی جانچ کے لیے مزید مہلت دے دی۔
شمالی ریلوے سہرسہ-آنند وہار کے درمیان ایک خصوصی ٹرین چلائے گا
شملہ میں گاڑی کھائی میں گری، 6 کشمیری مزدور جاں بحق
پورا شمالی ہندوستان سردی سے کانپ گیا، دہلی میں پارہ تیزی سے گرا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے راج باغ میں ٹیکسی اسٹینڈ ہٹا دیا گیا: ڈی وائی ایس پی ٹریفک
Next Article رنویر سنگھ نے ’کنتارا‘ تنازع پر معافی مانگی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?