• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > شملہ میں گاڑی کھائی میں گری، 6 کشمیری مزدور جاں بحق
National

شملہ میں گاڑی کھائی میں گری، 6 کشمیری مزدور جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شملہ، 4 دسمبر (ہ س)۔

دارالحکومت شملہ سے متصل سنی تھانے کے علاقے میں پیر کی صبح ایک پک اپ گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں پک اپ میں سوار چھ مزدور ہلاک اور چھ دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو آئی جی ایم سی اسپتال لے جایا گیا ہے۔

معلومات کے مطابق 12 مزدور پک اپ گاڑی میں سنی سے منڈی جا رہے تھے۔ صبح تقریباً 7 بجے ان کی پک اپ بے قابو ہوگئی اور کراڈ گھاٹ میں کھائی میں گر گئی۔ شملہ سے تقریباً 35 کلومیٹر دور حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور راحت اور بچاو¿ کام شروع کیا۔ پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے لوگوں کو کھائی سے نکالا۔ پک اپ میں سوار تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ تین نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ پولیس زخمیوں کو آئی جی ایم سی اسپتال لے گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے تمام مزدور کشمیری نژاد ہیں۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 4 افراد کی شناخت فرید، غلام، شبیر اور طالب کے نام سے ہوئی ہے جب کہ دیگر دو کی شناخت نہیں ہوسکی۔ اے ایس پی شملہ سنیل نیگی نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے چھ افراد جو پک اپ میں سفر کر رہے تھے، اس حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ دیگر چھ زخمی آئی جی ایم سی میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور حادثے کی وجوہات کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بہار میں بے خوف ریت مافیا پر قابو پانے کے لیے خصوصی آپریشن، چھاپہ مار ی مہم کے لیے خصوصی بنائی گئی حکمت عملی
انڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آج سے گوا میں شروع ، انوراگ ٹھاکر کریں گے افتتاح
بھج میں آر ایس ایس کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شروع، نیپال زلزلہ سانحہ پر اظہار افسوس
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس: خواتین کے ریزرویشن، حلقہ بندیوں کی اصلاح، اور سیاسی حکمت عملی قومی بحث کا مرکز
بی جے پی کا لوک سبھا انتخابات 2024 کی حکمت عملی پر غور ، وزیر اعظم کی بھی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں شرکت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: میندولا نے حاصل کی سب سے بڑی جیت، سب سے کم ووٹوں سے جیتے ارون بھیماود
Next Article آئی سی سی نے آسٹریلیا میں خصوصی براہ راست نشریات کےلئے پرائم ویڈیو کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?