• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پہلی بار رام جی کی تصویر، شروعاتی جوش ماند پڑنے لگا
National

کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پہلی بار رام جی کی تصویر، شروعاتی جوش ماند پڑنے لگا

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE
کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پہلی بار رام جی کی تصویر، شروعاتی جوش ماند پڑنے لگا

نئی دہلی، 3 دسمبر (ہ س)۔ کانگریس ہیڈکوارٹر میں اتوار کی صبح سے ہی جوش و خروش کا ماحول تھا۔ کانگریس لیڈروں اور کارکنوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی پارٹی پانچوں ریاستوں میں حکومت بنانے جا رہی ہے۔ راہل پرینکا گاندھی سینا نے پہلی بار کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر بھگوان رام اور ہنومان جی کی تصاویر والے بینر اور پوسٹر لگائے ہیں۔

ان بینر پوسٹروں کے اوپر بھگوان رام اور ہنومان جی کی تصویر چھپی ہوئی ہے۔ اس کے بالکل نیچے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور دیگر کانگریس لیڈروں کی تصاویر لگائی گئی ہیں۔ ان بینروں اور پوسٹروں میں لکھا ہے، راہل سب پر بھاری ہے،تبھی تو بھاجپا جارہی ہے۔‘‘

دہلی کانگریس سے وابستہ میگھنا نے آج کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر ’’ہندوستھان سماچار‘‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے خاندان کے افراد اور پارٹی کارکنوں کے ساتھ کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کی جیت کے لیے ‘ہون پوجن کیا ہے۔ وہ چاہتی ہیں کہ کانگریس پانچوں ریاستوں میں جیت حاصل کرے۔

دہلی کانگریس سے وابستہ پھول سنگھ نے کہا کہ بی جے پی حکومت مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔ اسی لیے بی جے پی ہار رہی ہے اور کانگریس پانچوں ریاستوں میں انتخابات جیت رہی ہے۔ ہریانہ کانگریس سے وابستہ ایک کارکن نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کے بعد کانگریس کی تصویر بدل گئی ہے۔ ہم مضبوط ہو گئے ہیں۔ ہماری جیت یقینی ہے۔

لیکن یہ صورت حال تین گھنٹے کے بعد صبح 10 بجے تبدیل ہونے لگی جب رجحانات یہ ظاہر کرنے لگے کہ بی جے پی مدھیہ پردیش اور راجستھان میں آگے ہے اور چھتیس گڑھ میں بھی آگے ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کانگریس صرف تلنگانہ میں ہی آگے بڑھ رہی ہے۔ یہ خبر ملنے کے بعد کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر جو جوش و خروش تھا وہ ماند پڑنے لگا۔ ڈھول پر ناچتے لوگ صبح سے دائیں بائیں درختوں کے نیچے کھڑے تھے۔ ڈھول کی آواز بند ہو گئی۔ کارکنان ایک بار پھر رجحان بدلنے کا انتظار کر رہے ہیں اور شاید کانگریس دوبارہ آگے بڑھتی نظر آئے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی 10 اگست کو کریں گے پونے-ناگپور وندے بھارت کا افتتاح
حکومت کا اعلان: کھانے کے بلوں پر ایل پی جی چارجز غیر قانونی، ریستورانوں کو وارننگ
تمل ناڈو میں حکومت کی تشکیل کا تنازع گہرا ہوگیا، گورنر نے اکثریت کا ثبوت مانگا
مودی کا دورہ اسرائیل دوطرفہ تعلقات کو دفاع اور ٹیکنالوجی پر مرکوز خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک لے جائے گا۔
بھارت نے ببر خالصہ سے وابستہ گینگسٹر لکھبیر لانڈا کو دہشت گرد قرار دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مشن کرم یوگی کے ذریعے افسران اور اہلکاروں کو آن لائن ٹریننگ ملے گی
Next Article پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی زبردست فتح، نیوزی لینڈ کو بری طرح شکست
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?