• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی 10 اگست کو کریں گے پونے-ناگپور وندے بھارت کا افتتاح
National

وزیر اعظم مودی 10 اگست کو کریں گے پونے-ناگپور وندے بھارت کا افتتاح

CliQ INDIA
Last updated: August 8, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پونے، 7

اگست (ہ س)۔

پونے اور ناگپور کے مابین تیز رفتار وندے

بھارت ایکسپریس کی شروعات کے لیے فوری قدم اٹھاتے ہوئے اس کا باضابطہ افتتاح وزیر

اعظم نریندر مودی 10 اگست کو کریں گے۔ اس ریل سروس کے ذریعے دونوں شہروں کے درمیان

فاصلہ تیزی سے طے ہو سکے گا، جس سے وقت کی بچت اور سفری سہولت میں اضافہ ہوگا۔

مرکزی وزارت ریلوے نے اس ٹرین کی منظوری دے دی ہے، جبکہ ریلوے بورڈ نے اس کے آغاز

کا شیڈول اور افتتاح کی تاریخ طے کر لی ہے۔ یہ منصوبہ اگلے مہینے کے اندر اندر عملی

صورت میں ڈھالنے کا ارادہ ہے۔

واضح

رہے کہ پونے-ناگپور-پونے روٹ پر وندے بھارت ایکسپریس شروع کرنے کا مطالبہ گزشتہ دو

سالوں سے مسلسل کیا جا رہا تھا۔ وزیر ریلوے اشونی وشنو نے اس مطالبے کو سنجیدگی سے

لیتے ہوئے ریلوے بورڈ کو ضروری ہدایتیں جاری کی تھیں، اور وعدہ کیا تھا کہ اس روٹ

پر یہ ٹرین جلد روانہ ہوگی۔ حال ہی میں ریلوے بورڈ کے پرنسپل سکریٹری ستیش کمار کی

سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں آڈیو وژول میڈیا کے ذریعے

وندے بھارت ایکسپریس، امرت بھارت ایکسپریس اور متعلقہ اسٹیشنوں کی جدید کاری کا

جائزہ لیا گیا۔ اسی اجلاس میں پونے-ناگپور وندے بھارت ٹرین کو منظوری دی گئی۔

ریلوے

کے نئے منصوبے کے مطابق پونے سے ناگپور کا سفر اب تقریباً 3 گھنٹے کم ہو جائے گا۔

موجودہ وقت میں ایکسپریس ٹرینوں کو اس فاصلے کو طے کرنے میں 15 گھنٹے درکار ہوتے ہیں،

جبکہ وندے بھارت ایکسپریس یہی فاصلہ صرف 12 گھنٹے میں مکمل کرے گی۔ اس سہولت سے نہ

صرف کاروباری طبقے کو بلکہ طلبہ اور دیگر مسافروں کو بھی خاطر خواہ فائدہ ہوگا، جو

تیز رفتار سفر کے خواہاں ہیں۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

یوگی آدتیہ ناتھ کی مغربی بنگال میں سڑک کے جلوس اور ریلیوں نے بھاری بھیڑ کو اپنی طرف متوجہ کیا، بی جے پی کی مہم کے عزم کو بڑھاوا دیا
2047 تک ہندوستان کو خود انحصار اور ترقی یافتہ بنانے کا عہدکریں: گورنر پٹیل
چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے بعد پولنگ پارٹی پر آئی ای ڈی دھماکہ، آئی ٹی بی پی کا جوان شہید
ریزرویشن پر امیت شاہ کا ویڈیو گردش کرنے کے بعد مقدمہ درج
نو پریورتن رتھ یاترا مغربی بنگال میں اقتدار کی تبدیلی کے لیے بی جے پی کی بڑی داؤ والی مہم کی نشاندہی کرتی ہیں۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ناسک ضلع میں گھوٹی کے نزدیک خودکشی کا دردناک واقعہ
Next Article دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا اے ٹیم کا اعلان، سیم کونسٹاس کو موقع ملا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?