• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بھارت نے ببر خالصہ سے وابستہ گینگسٹر لکھبیر لانڈا کو دہشت گرد قرار دیا
National

بھارت نے ببر خالصہ سے وابستہ گینگسٹر لکھبیر لانڈا کو دہشت گرد قرار دیا

CliQ INDIA
Last updated: December 30, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھارت نے ببر خالصہ سے وابستہ گینگسٹر لکھبیر لانڈا کو دہشت گرد قرار دیا

نئی دہلی، 30 دسمبر (ہ س)۔ بھارت نے ببر خالصہ انٹرنیشنل سے وابستہ گینگسٹر لکھبیر سنگھ لانڈا کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ وہ فی الحال کینیڈا کے ایڈمنٹن (البرٹا) میں رہتا ہے۔ حکومت ہند نے یہ فیصلہ غیر قانونی سرگرمیاں ایکٹ کے تحت لیا ہے۔ لانڈا پنجاب کے ضلع ترن تارن کا رہائشی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے جمعہ کو اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لانڈا پاکستان سے بھارت میں اسمگل کیے جانے والے ہتھیاروں اور آئی ای ڈی ڈیوائسز کی نگرانی کرتا ہے۔ لانڈا 9 مئی 2022 کو پنجاب پولیس کے انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر راکٹ سے چلنے والے دستی بم حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی ہے۔ پنجاب پولیس اور این آئی اے نے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ وہ اس وقت مفرور ہے اور کینیڈا میں روپوش ہے۔ لانڈا کا کینیڈا میں خالصتان کے حامی عناصر سے بھی تعلق ہے۔

پنجاب پولیس کے مطابق لانڈا پنجاب کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی ماڈیول کو کھڑا کرتا ہے۔ جبراً وصولی، قتل، دھماکوں، منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ میں بھی ملوث ہے۔ لانڈا کے خلاف 2021 میں ایک لک آوٹ سرکلر جاری کیا گیا تھا۔ این آئی اے نے اس پر انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

نیپال سمیت شمالی بہار میں موسلا دھار بارش سے تمام سرحدی اضلاع سیلاب زدہ، سینکڑوں گاؤں میں پانی داخل ہوا
وزیر اعظم مودی آج گوہاٹی پہنچیں گے، بی جے پی کی کور کمیٹی کی میٹنگ میں کریں گے شرکت
سنسیکس 582 پوائنٹس گر کر گر گیا، نیفٹی عالمی منڈی کے بحران کے درمیان 24000 سے نیچے آگئی
راجپال یادو کو عبوری ضمانت مل گئی، جیل کی سزا کے بعد فلم انڈسٹری کی حمایت کے خواہاں ہیں۔
راجستھان کے ہنومان گڑھ میں سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے سات افراد کی موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پرولیا میں ٹرینوں کوروکا، کئی ٹرینیں پھنسی
Next Article انڈین سپر لیگ کا 10 واں سیزن ہندوستانی فٹ بال کے لیے قابل فخر لمحہ: ابھیشیک بچن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?