• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ویلفیئر پارٹی نے دہلی میں پھیل رہی گندگی کے خلاف مورچہ کھولا
National

ویلفیئر پارٹی نے دہلی میں پھیل رہی گندگی کے خلاف مورچہ کھولا

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

دہلی ، 25 اکتوبر ( ہ س)۔

ویلفیئر پارٹی اف انڈیا نے دہلی میں پھیل رہی گندگی کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔ پارٹی کے جنوبی دہلی کے صدر نثار احمد خاں کی صدارت میں اوکھلا میں واقع پارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں گندگی سے جوجھ رہی عوام بالخصوص اوکھلا اسمبلی حلقے کی عوام کے مسائل کو لیکر ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں اوکھلا اسمبلی کے کنوینر احسن فیروزابادی نے کہا کہ اوکھلا میں مختلف سیاسی جماعتیں سرگرم ہیں اور ان سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران فتحیاب ہو کر آتے رہے ہیں مگر کسی نے بھی اوکھلا میں صفائی کے تعلق سے سنجیدگی سے کوئی کام نہیں کیا ہے۔ اوکھلا کی بھولی بھالی عوام کے لئے صرف جھوٹے وعدوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا گیا۔ سیور لائنوں کا برا حال ہے۔ گندا پانی سیور لائنوں سے بہتا رہتا ہے۔ احسن فیروزآبادی نے بتایا کہ ہم نے صفائی کرنے والے میونسپلٹی کے اہلکاروں کی تعداد معلوم کی تو پتا چلا کہ اوکھلا کے لیے ان کی تعداد 107 ہے لیکن وہ اپنی ذمہ داری ادا نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں اگر صفائی کرنے والوں کو رکھا گیا ہے تو آخر وہ نظر کیوں نہیں آتے کسی بھی گلی میں جھاڑو نہیں لگائی جاتی جس کے چلتے مٹّی اور کیچڑ سوکھ کر ہوا میں شامل ہو جاتی ہے جو سانس کے ذریعے ہمارے جسم میں جاتی ہے اور ہمیں بیمار کرتی ہے لہٰذا اس جانب اوکھلا کے کاو¿نسلر اوررکن اسمبلی کو توجوہ دینا چاہئے۔ احسن فیروزآبادی نے کہا کہ اس لئے اوکھلا کی عوام کو بھی بیدار ہونے کے ضرورت ہے اس لئے ویلفیئر پارٹی کے ذریعہ سے اوکھلا کی سبھی گلیوں میں صفائی کی مانگ کو لیکر ہر گلی میں بڑی تعداد میں اسٹیکر لگائے جائیں گے اور عوام کو اس تعلق سے بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی ذمہ داران کو متوجہ کیا جائے گا۔

میٹنگ میں نثار احمد خاں ،احسن فیروزآبادی کے علاوہ جنوبی دہلی کے سیکرٹری محمد کیف احمد ، اوکھلا اسمبلی کے صدر عبدالستار ، خازن جنید احمد ، شکیل احمد شکیل، رئیس الدین سیفی ، محمد عاطف، انتظار احمد ، معروف احمد ، محمد شفیق ، فیروز احمد ، گلشاد احمد ، مامون احمد ، رضوان احمد ، اصلاح صابری و دیگر افراد شامل رہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اداکار جونیئر محمود کا انتقال، آخری رسومات دوپہر بعد
ناندیڑضلع میں ٹریکٹر کنویں میں گرا، آٹھ خواتین مزدوروں کی موت، تین زخمی | BulletsIn
وزیر اعظم مودی آج سے گجرات کے دو روزہ دورے پر،کئی ترقیاتی پروجیکٹسکی سوغات دیں گے
کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی تحقیقات میں سی آر ایس کو کئی سطحوں پر خامیاں ملی ہیں۔ | BulletsIn
بھارت اورپاکستان کے درمیان کشیدہ صورتحال کے پیش نظر مشرقی علاقائی کونسل کا اجلاس ملتوی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مصنوعی عقاب اور کتے موروں سے فصلوں کو بچائیں گے۔
Next Article لیجنڈس لیگ کرکٹ: 18 نومبر کو رانچی میں افتتاحی میچ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?