• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر خارجہ جے شنکر نے روم میں اٹلی کے صدر کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا
National

وزیر خارجہ جے شنکر نے روم میں اٹلی کے صدر کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

روم/نئی دہلی، 04 نومبر ( ہ س)۔

ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے یہاں اٹلی کے صدر سرجیو میتریلا اور دیگر سینئر لیڈروں سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے ان رہنماو¿ں کے ساتھ دفاع، سائبر سیکورٹی اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی جیسے شعبوں میں دو طرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جے شنکر، جو اپنے اطالوی ہم منصب انتونیو تاجانی کی دعوت پر روم پہنچے تھے، جمعہ کو پرتگال اور اٹلی کا اپنا چار روزہ دورہ مکمل کیا۔

نئی دہلی میں وزارت خارجہ نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا کہ روم میں ملاقات کے دوران، اطالوی صدر نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور ہندوستان-اٹلی اور ہندوستان-یورپی یونین تعلقات کو گہرا کرنے کے لئے اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ کیا۔ اس ملاقات پر جے شنکر نے جمعہ کو ٹویٹر پر لکھا، وہ دونوں ممالک کی اسٹریٹجک شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے صدر میتریلا کی رہنمائی کو اہمیت دیتے ہیں۔ ہندوستان-اٹلی کے تعلقات ایک غیر مستحکم اور غیر یقینی دنیا میں استحکام کا ایک عنصر ہیں۔

اطالوی وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران، وزیر خارجہ جے شنکر نے سفارتی تعاون کو مضبوط بنانے بشمول دفاعی مینوفیکچرنگ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ، سائبر سیکورٹی اور سمندری شعبوں میں صنعتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ بیان کے مطابق جے شنکر کے دورہ اٹلی نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط کیا ہے۔ انہوں نے اٹلی کے انٹرپرائز منسٹر اڈولفو ارسو سے بھی ملاقات کی۔ ان کے ساتھ زرعی ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، جدت اور خلائی شعبے پر زور دینے کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سپریم کورٹ نے پنجاب، دہلی، اتر پردیش اور راجستھان میں پرالی جلانے پر پابندی لگا دی ۔
مغربی ایشیا بحران کے درمیان بھارتی کروڈ آئل باسکٹ 146 ڈالر تک پہنچ گئی
وزیر اعظم ،لوک سبھا اسپیکرسمیت دیگر رہنماؤں نے گاندھی جی اور شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا
چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے ‘وژن 2047’ کے لئے دفاعی شعبے میں ‘خود انحصار’ ہونے پر زور دیا
Devin: اے آئی انجینئرنگ میں اہم ترقی کا اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جمشید پور میں میراتھن نومبر کو، 75 ہزار سے 51 ہزار تک کے انعامات کا اعلان
Next Article ورلڈ کپ: حسن علی نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?