• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی نے کہا- یوم جمہوریہ کی تقریب میں ہندوستان-فرانس جمہوری اقدار کا جشن منائیں گے
National

وزیر اعظم مودی نے کہا- یوم جمہوریہ کی تقریب میں ہندوستان-فرانس جمہوری اقدار کا جشن منائیں گے

CliQ INDIA
Last updated: December 23, 2023 11:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی نے کہا- یوم جمہوریہ کی تقریب میں ہندوستان-فرانس جمہوری اقدار کا جشن منائیں گے

نئی دہلی، 23 دسمبر (ہ س)۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اس سال 26 جنوری کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ اس عظیم موقع پر ہندوستان-فرانس جمہوری اقدار کا جشن منائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے تقریباً نو گھنٹے پہلے اپنے ایکس ہینڈل پر ان منتظر لمحات کے لیے اپنی بے تابی اور خوشی شیئر کی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے- ’’میں اپنے دوست فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا 75 ویں یوم جمہوریہ پر بطور مہمان خصوصی استقبال کرنے کا منتظر ہوں۔ اس دن ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری اور جمہوری اقدار میں مشترکہ اعتماد کا جشن بھی منائیں گے‘‘۔

اس سے چند گھنٹے قبل فرانس کے صدر میکرون نے ایکس ہینڈل پر وزیر اعظم نریندر مودی کو دعوت دینے کے لیے شکریہ ادا کیا تھا۔ انہوں نے لکھا- ’’دوست نریندر مودی، دعوت کے لیے شکریہ۔ میں ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں آپ کے ساتھ رہوں گا۔‘‘

ہندوستان کی وزارت خارجہ کے مطابق اسٹریٹجک پارٹنرز کے طور پر ہندوستان اور فرانس بہت سے علاقائی اور عالمی مسائل پر اعلیٰ سطح پر مماثلت رکھتے ہیں۔ اس سال ہندوستان-فرانس اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کی 25ویں سالگرہ (سلور جوبلی) منا رہے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم مودی 14 جولائی کو پیرس میں منعقدہ بیسٹل ڈے پریڈ میں مہمان خصوصی تھے۔ فرانسیسی صدر میکرون نے 8 اور 9 ستمبر کو جی-20 سربراہی اجلاس کے لیے ہندوستان کا دورہ کیا تھا۔

خاص بات یہ ہے کہ ہندوستان ہر سال اپنے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کے لیے عالمی رہنماوں کو مدعو کرتا ہے۔ کووڈ- 19 وبائی امراض کے پیش نظر 2021 اور 2022 میں کسی کو بھی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو نہیں کیا گیا تھا۔ صدر میکرون یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرنے والے چھٹے فرانسیسی رہنما ہوں گے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سال 2023 کے یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ سال 2020 میں اس وقت کے برازیل کے صدر جائر بولسونارو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی تھی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اسٹاک مارکیٹ کریش: نفٹی میں 21 ماہ کی سب سے بڑی گراوٹ، 13 لاکھ کروڑ روپے کا صفایا

سرحد پار سے دہشت گردوں کا داخلہ بی ایس ایف کی ناکامی: ابھیشیک بنرجی | BulletsIn
صدرجمہوریہ ہند مرمو 2 روزہ لداخ دورے پر لیہہ پہنچیں
وزیر اعظم نے کاشی کو 3884 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا تحفہ دیا۔ | BulletsIn
اوریکل میں 30,000 ملازمتوں کا خاتمہ: ٹیک انڈسٹری حیران، بھارت شدید متاثر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی کا لوک سبھا انتخابات 2024 کی حکمت عملی پر غور ، وزیر اعظم کی بھی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں شرکت
Next Article خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?