• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیراعظم نے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کیا
National

وزیراعظم نے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 12:28 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 17 اکتوبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ (جی ایم آئی ایس) 2023 کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ اس کے ساتھ ہی ممبئی کے ایم ایم آر ڈی اے گراونڈ میں تین روزہ سمٹ کا آغاز ہوا۔

اس دوران وزیر اعظم نے بحر ہند کی نیلی معیشت کے لیے طویل مدتی روڈ میپ ”امرت کال وژن 2047“ کی نقاب کشائی کی۔ یہ روڈ میپ بندرگاہ کی سہولیات کو بڑھانے، پائیدار طریقوں کو فروغ دینے اور بین الاقوامی تعاون کو آسان بنانے کے مقصد سے تزویراتی اقدامات کا خاکہ پیش کرتا ہے۔ اس جدید ترین اسکیم کے مطابق وزیر اعظم نے 23,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اورسنگ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نے گجرات میں دین دیال پورٹ اتھارٹی میں 4,500 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تعمیر کئے جانے والے ٹونا ٹیکرا آل ویدر ڈیپ ڈرافٹ ٹرمینل کا سنگ بنیاد رکھا ۔ اس تقریب کے دوران وزیر اعظم نے بحری شعبے میں عالمی اور قومی شراکت داری کے لیے 7 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 300 سے زیادہ مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یو) کو وقف کیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بہار کے لکھی سرائے میں عشق میں چلی گولی، دو کی موت، چار زخمی
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی آج ہریانہ اور شمال مشرقی دہلی میں | BulletsIn
حکومت عالمی توانائی کے بڑھتے ہوئے عدم استحکام کے پیش نظر ایل پی جی پر انحصار کم کرنے کے لیے پی این جی کنکشنز کی تیز رفتار توسیع پر زور دے رہی ہے۔
ہندوستانی جولری سے بلین میں منتقل ہو رہے ہیں جبکہ سونے کی سرمایہ کاری کی مانگ میں ق1 2026 میں 52% اضافہ ہوا
سڑک حادثات کو روکنے کے لئے کئے گئے اقدامات سے متعلق رپورٹ طلب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیراعظم نے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کیا
Next Article پنجاب پولیس نے کانگریس کے سابق ایم ایل اے کلبیر سنگھ زیرا کو کیا گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?