• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سڑک حادثات کو روکنے کے لئے کئے گئے اقدامات سے متعلق رپورٹ طلب
National

سڑک حادثات کو روکنے کے لئے کئے گئے اقدامات سے متعلق رپورٹ طلب

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں ،11نومبر (ہ س)۔

جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ریاست میں بالخصوص سرینگر اور جموں شہر میں سڑک حادثات کو روکنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ یہ رپورٹ ریاستی ٹرانسپورٹ کمشنر کو دینی ہوگی۔ہائی کورٹ نے کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک حلف نامہ داخل کرے جس میں بتایا جائے کہ سڑک حادثات اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے کون سے کارآمد آلات خریدے گئے ہیں۔

حادثات میں اموات کی تعداد کم کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ ہائی کورٹ میں ٹریفک پولیس کو جدید آلات فراہم کرنے اور ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیے کیمرے لگانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ پہلے داخل کئے گئے حلف نامے میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی گئی۔

حلف نامے میں سال 2018-19 میں خریدے گئے آلات کے بارے میں بھی معلومات دی گئی تھیں، لیکن اب یہ 2023 میں ختم ہونے والا ہے۔ایسی صورت حال میں ایک تازہ حلف نامہ داخل کیا جانا چاہئے اور حادثات کو روکنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی جانی چاہئے۔

اصغر/ہندوستھان سماچار

/محمد

You Might Also Like

چھتیس گڑھ کے سکما میں آئی ای ڈی نصب کرتے ہوئے دھماکہ، ایک نکسلائیٹ ہلاک۔
نئے افق کا انتہا : ایگلیگا آئلینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ
مرکز وائناڈ حادثہ کے متاثرین کے قرض معاف کرے: پرینکا گاندھی
عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان نے ایک بار پھر بین الااقوامی سرحد پر ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آپ کی یوجنا – آپ کی سرکار- – آپ کے دوار مہم کی مانیٹرنگ کے لیے 15 آئی اے ایس افسران کی تقرری
Next Article مردوں کے ہاکی جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کے بارے میں، امندیپ لاکڑا نے کہا – ہم اپنے سرکل انٹری پر اضافی زور دیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?