• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بہار میں 47 لاکھ ووٹروں کے نام کٹے، اب بہار میں کل رائے دہندگان کی تعداد سات کروڑ 42 لاکھ
National

بہار میں 47 لاکھ ووٹروں کے نام کٹے، اب بہار میں کل رائے دہندگان کی تعداد سات کروڑ 42 لاکھ

CliQ INDIA
Last updated: October 2, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، یکم اکتوبر (ہ س)۔بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریاں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں ۔ بہار میں حتمی ووٹر لسٹ جاری ہوگئی ہے۔نئی ووٹر لسٹ کے مطابق بہار میں کل 74.2 ملین ووٹر ہیں یعنی سات کروڑ 42 لاکھ کل ووٹر ہیں۔ پچھلے سال کی فہرست کے مطابق، یعنی یکم جون 2025، یہ تعداد 78.9 ملین تھی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ 1 اگست 2025 کو جاری ہونے والی ڈرافٹ ووٹر لسٹ کے مقابلے کل 4.7 ملین ووٹرز یعنی 47 لاکھ ووٹرس کو فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈرافٹ ووٹر لسٹ کے مقابلے نااہلی کی وجہ سے حتمی ووٹر لسٹ سے 366,000 نام نکالے گئے، جب کہ 21.53 لاکھ نئے ووٹرز جو ڈرافٹ رول میں شامل نہیں تھے، نے فارم 6 بھر کر اپنے نام شامل کیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق اگر کوئی اہل شخص اب بھی اپنا نام ووٹر لسٹ میں شامل کرنا چاہتا ہے تو وہ فارم 6 بھر کرکے درخواست دے سکتا ہے، بشرطیکہ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ سے دس دن پہلے درخواست جمع کرائی گئی ہو۔ اگر کوئی شخص حتمی ووٹر لسٹ میں اپنے نام کے بارے میں ای آر اوکے فیصلے سے مطمئن نہیں ہے، تو وہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 کے سیکشن 24 کے تحت ضلع مجسٹریٹ کے سامنے پہلی اور سی ای او کے سامنے دوسری اپیل دائر کر سکتا ہے۔بہار میں یہ پہلا موقع تھا کہ ووٹر لسٹ کو اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آرکے ذریعہ جامع طور پر اپ ڈیٹ کیا گیا۔ کمیشن کےایک اہلکار نے بتایا کہ اس مشق میں 38 اضلاع کے ریاستی الیکشن آفیسرز (ڈی ای اوز)، 243 الیکٹورل رجسٹریشن آفیسرز (ای آر اوز)، 2,976 اسسٹنٹ الیکشن آفیسرز (اے ای آراوز)، تقریباً 100,000 بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل اوز) اور لاکھوں رضاکاروں نے حصہ لیا۔ تمام 12 بڑی سیاسی جماعتوں کے ضلعی صدور اور 1.6 لاکھ سے زیادہ بوتھ لیول ایجنٹس (بی ایل ایز) نے بھی شرکت کی۔چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے بہار کے ووٹروں، بی ایل اوز، ای آر اوز، ڈی ای اوز اور سی ای او کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ 22 سال کے وقفے کے بعد ایس آئی آر کے عمل کی کامیابی سے تکمیل تمام افسران اور عملے کی محنت کا نتیجہ ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے پرنٹ، ٹی وی اور انٹرنیٹ میڈیا کے صحافیوں کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کی آگاہی اور مثبت شراکت نے ووٹرز تک درست معلومات پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

ٹی آر اے آئی کے نام سے آانے والے فرضی فون اور پیغامات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت | BulletsIn
رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ خاتون پہلوانوں کے جنسی استحصال کے معاملے میں عدالت میں پیش نہیں ہوئے
وراٹ کوہلی نے وزیر اعلیٰ سکھو سے ملاقات کی
اسیمبلی الیکشن 2026 براہ راست: شدید ملٹی اسٹیٹ سیاسی جنگیں ہندوستان کے انتخابی منظر نامے اور ووٹر کی رائے کو تشکیل دیتی ہیں
خصوصی پارلیمانی اجلاس میں حلقہ بندی اور خواتین کی ریزرویشن بل پر بحث کی جائے گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 4,233 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا او رافتتاح کیا
Next Article گیل مونفس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، 2026 کا سیزن ان کا آخری سال ہوگا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?