• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > امت شاہ کی ریلی کی سیکورٹی کے لیے کولکاتا پولیس نے ایک ہزار اہلکاروں کو تعینات کیا
National

امت شاہ کی ریلی کی سیکورٹی کے لیے کولکاتا پولیس نے ایک ہزار اہلکاروں کو تعینات کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 29 نومبر (ہ س)۔ مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر امت شاہ کی بدھ کو کولکاتا میںریلی کے پیش نظر پولیس نے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔ بدھ کی صبح ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ ایک ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار بشمول ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے کے سینئر افسران ایسپلانیڈ کے علاقے میں تعینات رہیں گے ، جہاں شاہ ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔

پولیس افسر نے کہا، ”ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر اقدامات کیے ہیں کہ شاہ کی ریلی پرامن طریقے سے منعقد کی جائے۔ سینئر پولیس افسران سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کریں گے۔“ انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے جلسہ گاہ کو چھ زونز میں تقسیم کیا گیا ہے جو چھ ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں ہوں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر پولیس اہلکار ڈپٹی کمشنر کی معاونت کریں گے۔ شہر میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں تاہم ریلی کے پیش نظر آر آر ایونیو، ڈورینا کراسنگ، بینٹک اسٹریٹ اور واٹر لو اسٹریٹ پر ٹریفک چند گھنٹوں کے لیے بند رہے گی۔ انہوں نے کہا،”ہم نے لوگوں کو صبح 11:30 بجے سے شام 4:30 بجے کے درمیان شہر کے وسطی حصے میں سڑکوں پر چلنے سے گریز کرنے کی صلاح دی ہے ۔“

ریاستی انتظامیہ نے ابتدا میں اس مقام پر بی جے پی کی ریلی کی مخالفت کی تھی جہاں حکمراں ترنمول کانگریس ہر سال 21 جولائی کو یوم شہدا ریلی نکالتی ہے۔ تاہم، بعد میں کلکتہ ہائی کورٹ کے سنگل بنچ اور ڈویژن بنچ نے بی جے پی کو تقریب منعقد کرنے کی اجازت دے دی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

چوتھے کیدار رودرناتھ دھام کے دروازے موسم سرما کے لیے ہوئے بند
وزیر اعلی نے سیلاب سے متاثرہ دوارکا، جام نگر اور وڈودرا کا دورہ کیا، فضائی معائنہ کرراحت اور بچاو کی ہدایت دی | BulletsIn
نائب صدر جمہوریہ نے ہونہار لڑکیوں کا ساتھ دینے کے لئے فکی کے اراکین کی حوصلہ افزائی کی | BulletsIn
مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو بدھ کو حلف لیں گے، مودی-شاہ تقریب میں شرکت کریں گے
پرائیویٹ سیکٹر سے گھریلو دفاعی صنعت 50 فیصد تک شراکت بڑھانے پر زور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ممبئی کے سابق میئر دتا دلوی کو وزیر اعلیٰ شندے کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
Next Article راہل ڈراوڈ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہیں گے، بی سی سی آئی نے ان کے معاہدے میں توسیع کردی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?