• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں200 امریکی فوجیوں کی آمد، غزہ میں جنگ بندی کی رابطہ کاری کا نظام فعّال
International

غزہ میں200 امریکی فوجیوں کی آمد، غزہ میں جنگ بندی کی رابطہ کاری کا نظام فعّال

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،17اکتوبر(ہ س)۔

آج اسرائیل میں ایک بین الاقوامی میکانزم (یعنی رابطہ و نگرانی کا نظام) اپنے کام کا آغاز کرے گا۔ اس کا مقصد غزہ کی پٹی سے قیدیوں کی لاشیں واپس لانے کے عمل میں ہم آہنگی، جنگ بندی کے نفاذ کی نگرانی اور انسانی امداد کی ترسیل کو منظم بنانا ہے۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے تقریباً 200 فوجی اسرائیل پہنچ چکے ہیں جو ایک امریکی جنرل کی نگرانی میں کام کریں گے۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے یاکی دولف کو رابطہ کاری کے سربراہ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ یہ میکانزم یا مرکز کسی فوجی اڈے پر قائم نہیں کیا جائے گا بلکہ جنوبی اسرائیل میں واقع ہو گا۔دو روز قبل بدھ کو دو اعلیٰ امریکی مشیروں نے کہا تھا کہ غزہ کی پٹی میں امن و استحکام کے قیام کے لیے ایک بین الاقوامی فورس بھیجنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کے اہم تقاضوں میں سے ایک، غزہ میں استحکام پیدا کرنے کے لیے امریکا کی حمایت یافتہ بین الاقوامی فورس کا قیام ہے۔ واشنگٹن نے اس فورس کی مدد کے لیے زیادہ سے زیادہ 200 فوجی بھیجنے پر اتفاق کیا ہے، تاہم یہ فوجی خود غزہ میں تعینات نہیں ہوں گے۔ان دونوں مشیروں نے صحافیوں کو آگاہی دیتے ہوئے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی افواج اور حماس کے جنگجوو ¿ں کے درمیان کشیدگی اب بھی برقرار ہے۔

ان میں سے ایک مشیر نے کہا فی الحال ہمارا ہدف یہ ہے کہ کم از کم بنیادی سطح پر حالات کو مستحکم کیا جائے۔ بین الاقوامی استحکام فورس کی تشکیل شروع ہو چکی ہے۔اسی مشیر کے مطابق امریکہ … انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر اور آذربائیجان سمیت متعدد ممالک سے بات چیت کر رہا ہے تاکہ وہ اس فورس میں شرکت کریں۔ یہ بات خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتائی۔دونوں مشیروں نے مزید کہا کہ اس وقت علاقے میں تقریباً 24 امریکی فوجی موجود ہیں جو آپریشن کی تیاری میں مدد کر رہے ہیں، اور ان کا کردار رابطہ کاری اور نگرانی کا ہو گا۔ان میں سے ایک نے وضاحت کی کہ ہدف یہ ہے کہ تمام مقامی شراکت داروں کو شامل کیا جائے جو مدد اور تعاون کے خواہش مند ہیں۔ دوسرے مشیر نے کہا کہ کسی کو بھی زبردستی غزہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ حکام ان علاقوں کی تعمیرِ نو پر غور کر رہے ہیں جو حماس کے جنگجوو ¿ں سے خالی ہو چکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

قبائلی ضلع خیبر کی شورش زدہ وادی تیراہ کے قبائلیوں کے ساتھ ٹی ٹی پی کا معاہدہ
کے ایس ریلیف کی طرف سے افغانستان، لبنان اور فلپائن میں کئی ٹن غذائی امداد کی تقسیم
ایران کی جوابی کارروائی میں کم از کم 16 اسرائیلی پائلٹ مارے گئے
بھارت میں متعدد سرکاری عمارتوں کو ہوکس بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
مصر انسانی امداد کے لیے رفح کراسنگ کھولے گا، غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شمل تلہ میں اغوا اورتاوان کا کھیل، دو کی حالت تشویشناک
Next Article وششٹھ نارائن سنگھ کے بیٹے کا جے ڈی یوسے ٹکٹ کٹا،کہا۔ کیا فرق پڑتا ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?