• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وششٹھ نارائن سنگھ کے بیٹے کا جے ڈی یوسے ٹکٹ کٹا،کہا۔ کیا فرق پڑتا ہے
Regional

وششٹھ نارائن سنگھ کے بیٹے کا جے ڈی یوسے ٹکٹ کٹا،کہا۔ کیا فرق پڑتا ہے

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ،17اکتوبر(ہ س)۔ بہار اسمبلی انتخابات کے لیے کئی سیاست دانوں کے بیٹے ٹکٹ کے لیے میدان میں ہیں۔ اس دوران جے ڈی یو کے سینئرلیڈر وششٹھ نارائن سنگھ کے بیٹے سونو پرشانت بھی جے ڈی یو کے ٹکٹ پر ڈمراؤں سیٹ سے الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہے تھے لیکن راہل سنگھ کو ان کی جگہ ٹکٹ دیا گیا۔وہیں بیٹے کو ٹکٹ نہیں ملنے کے بعد وششٹھ نارائن سنگھ نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے تئیں اپنی وفاداری کا اظہار کرتے ہوئے ایک خط جاری کیا۔جے ڈی یو کے سینئرلیڈر وششٹھ نارائن سنگھ نے کہا، گزشتہ 50 سالوں میں میری عوامی زندگی ایک کھلی کتاب رہی ہے۔ اپنی پوری زندگی میں، میں نے کبھی بھی سوشلسٹ اقدار کے ساتھ سیاست، ایمانداری اور پاکیزگی کے اعلیٰ نظریات پر سمجھوتہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا، پٹنہ یونیورسٹی میں طلبہ کی سیاست میں میری شروعات سے لے کر نتیش کمار کی اپیل پر لالو پرساد یادو کابینہ سے استعفیٰ دینے، سمتا پارٹی کی تشکیل تک، اور اس کے نتیجے میں پارٹی کی مسلسل ترقی تک، سبھی میرے کردار سے واقف ہیں۔ جے ڈی یو کے سینئرلیڈر وششٹھ نارائن سنگھ نے کہا کہ ایمانداری اور نتیش کمار کی کامیابی کی خواہش اس عمر میں بھی ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ محض اتفاق تھا کہ ان کے بیٹے سونو پرشانت نے جے ڈی یو کے ٹکٹ پر ڈمراؤں سے الیکشن لڑنے میں دلچسپی ظاہر کی۔

وششٹھ نارائن سنگھ کو نتیش کمار کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس پارٹی میں دوسرے نمبر کے عہدہ پر فائز ہیں۔ اس کے باوجود وہ اپنے بیٹے کے لیے ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ سونو پرشانت گزشتہ ایک سال سے ڈمراؤں میں عوامی رابطہ مہم میں مصروف تھے اور الیکشن لڑنے کی بات کر رہے تھے، جس پر وشیشتھ نارائن نے بھی اتفاق کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

کشمیر کی سمن نے جنوبی افریقہ کی بلند ترین چوڑی کو سرکرکے ملک کا نام روشن کیا
ایل جی منوج سنہا نے شہید پولیس انسپکٹر مسرور احمد کو خراجِ عقیدت پیش کیا
عالمی تبلیغی اجتماع کا بھوپال میں 8 دسمبر سے آغاز
جامعہ ڈسٹینس لرننگ کا طالب علم ترقی یافتہ بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ دوہزار پچیس کی نمائندگی کے لیے منتخب | BulletsIn
آبائی گاؤں پہنچا سابق وزیررامدھنی سنگھ کی جسد خاکی، سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائے گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں200 امریکی فوجیوں کی آمد، غزہ میں جنگ بندی کی رابطہ کاری کا نظام فعّال
Next Article نیپالی آرمی کے نائب سربراہ کی بھارتی آرمی چیف سے ملاقات، پائیدار تعلقات کو مضبوط پر زور
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?