• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 141 فلسطینی جاں بحق
International

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 141 فلسطینی جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: July 14, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،13جولائی(ہ س)۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حملوں میں کم از کم 141 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق شہداءمیں 33 ایسے افراد بھی شامل ہیں جو امداد کے منتظر تھے۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس کے مغرب میں واقع علاقے میں ہسپتال الامل کے قریب ایک گھر کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے شمال میں واقع الکتیبہ محلے کے اطراف میں متعدد رہائشی عمارتوں کو بھی دھماکوں سے منہدم کر دیا۔

ادھر ہفتے کے روز اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے کے علاقے طولکرم کیمپ میں بھی رہائشی عمارتوں کی مسماری جاری رکھی۔غزہ شہر کے مغرب میں الشاطی کیمپ کے علاقے البلاخیہ میں اسرائیلی حملے میں 11 فلسطینی جاں بحق جبکہ 40 شدید زخمی ہوئے۔ طبی ذرائع کے مطابق ان میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔ادھر باخبر فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں جاری مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ اختلاف کی بنیادی وجہ اسرائیلی افواج کے انخلا کے دائرہ کار پر اختلاف ہے۔

مذاکرات میں شرکت کے لیے اسرائیل اور حماس کے وفود گزشتہ اتوار سے قطر میں موجود ہیں۔ مذاکرات میں مرحلہ وار قیدیوں کی رہائی، اسرائیلی فوج کے انخلا اور جنگ کے مکمل خاتمے پر تبادلہ خیال جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

جنوبی غزہ کے خان یونس پر اسرائیل کا میزائل سے حملہ ، 26 ہلاک
پاکستان میں گوبر پر ٹیکس کی تجویز پر شدید ردعمل، پنجاب حکومت پر جانوروں کی نئی فیس پالیسی پر تنقید
اسرائیلی اور فلسطینی معیشتوں کو لمبے عرصے تک جاری تنازع کے انتہائی اثرات کا سامنا ہے
نیپال میں زمین کے تودے کھسکنے اور سیلاب سے بھاری تباہی ، 36 گھنٹوں میں 40 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں زوردار دھماکہ، 15 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہنر مندی کو فروغ دینے کے لئے اورنگ آباد انڈسٹریل سٹی میں اسکل سینٹر قائم کیا جائیگا
Next Article فوج نے امرناتھ یاترا کو محفوظ بنانے کے لیے 8,500 سے زیادہ فوجیوں، جدید ٹیکنالوجی کو تعینات کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?