• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں زوردار دھماکہ، 15 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی
International

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں زوردار دھماکہ، 15 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی

CliQ INDIA
Last updated: September 4, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اسلام آباد، 03 ستمبر (ہ س)۔

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں منگل کی شب ایک بڑے بم دھماکے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بم دھماکے میں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ یہ خودکش دھماکہ سریاب کے علاقے شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کی جانب سے نکالی گئی ریلی کے اختتام کے فوراً بعد ہوا۔ حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

پاکستان کے اخبار ڈان کے مطابق یہ دھماکہ منگل کی شب سردار عطاء اللہ مینگل کی چوتھی برسی کے موقع پر نکالی گئی ریلی کے اختتام کے تقریباً 15 منٹ بعد ہوا۔ اس وقت ریلی میں شریک لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر موجود تھی اور اپنے گھروں کو روانہ ہونے کی تیاری کر رہی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ خودکش حملہ آور نے پارکنگ ایریا میں اپنی جیکٹ سے بندھے بم کو دھماکہ سے اڑا دیا۔

واقعے کے بعد صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کی تصدیق کی ہے۔ تاہم اس حملے میں ریلی کی قیادت کرنے والے بی این پی کے رہنما محفوظ رہے۔ ریلی کی قیادت کرنے والے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی، عوامی نیشنل پارٹی کے اصغر خان اچکزئی بھی ریلی میں موجود تھے۔ یہ تمام رہنما حملے میں مکمل طور پر محفوظ ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

جیوری ڈونلڈ ٹرمپ کے ہش منی ٹرائل میں بیٹھی ہے کیونکہ استغاثہ نے گیگ آرڈر کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
اسرائیل کی فلسطین کے ٹیکس فنڈز ناروے کے پاس رکھنے کے منصوبے کی منظوری
غزہ پر جنگ کے دوران پیوما کی اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسرشپ ختم کرنے کا اعلان
حملے بند ہونے تک قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں کریں گے:حماس
پاکستان میں گوبر پر ٹیکس کی تجویز پر شدید ردعمل، پنجاب حکومت پر جانوروں کی نئی فیس پالیسی پر تنقید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مائل نے سال بہ سال 17 فیصد اضافے کے ساتھ اگست میں ریکارڈ 1.45 لاکھ ٹن پیداوار کی
Next Article جنگم باغ میں مٹی کے تودے گرنے سے سات افراد کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?