• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بین الاقوامی عدالت میں نسل کشی کے الزامات کا سامنا کرے گا اسرائیل
International

بین الاقوامی عدالت میں نسل کشی کے الزامات کا سامنا کرے گا اسرائیل

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،02جنوری(ہ س)۔

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’ ہارٹز‘ نے منگل کو اطلاع دی ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ ہفتے جنوبی افریقہ کی طرف سے لائے گئے نسل کشی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے دی ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔اخبار نے کہا کہ حکومت نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے اختتام پر وزارت انصاف، اسرائیلی فوج اور قومی سلامتی کونسل کے درمیان ہونے والی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ اسرائیل عالمی عدالت کو روکنے کی کوشش کرے گا۔گذشتہ جمعہ کو بین الاقوامی عدالت انصاف نے اعلان کیا تھا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف غزہ کی پٹی میں نسل کشی کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ دائر کیا ہے۔

’ہارٹز‘ نے کل اطلاع دی تھی کہ اسرائیلی اٹارنی جنرل کا دفتر اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام لگانے کے امکان پر تشویش کا شکار ہے۔ اخبار نے ایک سینیر قانونی ماہر کے حوالے سے کہا ہے کہ فوجی اہلکاروں بشمول چیف آف اسٹاف ہرزی ہیلیوی کو خبردار کیا ہے کہ عالمی عدالت اسرائیل سے فائر بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عدالتی حکم جاری کرے گی۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جو کہ 27 اکتوبر سے زمینی کارروائیوں کے ساتھ جاری ہے کے نتیجے میں کم از کم 21,978 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔غزہ میں حماس کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 57,697 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں زیادہ تر ہسپتال تباہ یا غیر فعال ہوچکے ہیں۔اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی کی 2.4 ملین آبادی کے 85 فیصد سے زائد کے بے گھر ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر اعظم اولی 16 ستمبر سے ہندوستان کا دورہ کریں گے، بودھ گیا میں پی ایم مودی سے دو طرفہ بات چیت ہوگی
اسرائیل غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاءکی کوشش کر رہا ہے :اردنی وزیرخارجہ
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، 11 کوہ پیما ہلاک
ٹرمپ انتظامیہ کا ملک بدری کے حکم کے بعد امریکہ نہ چھوڑنے والوں پر یومیہ 998 ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان | BulletsIn
اسرائیلی بری افواج اور جیٹ طیاروں نے وسطی غزہ پر حملہ کیا: اسرائیل کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا -جلا کاروبار
Next Article رامبن میں گاڑی پتھر کی زد میں آئی، تین مسافر زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?