• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا -جلا کاروبار
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا -جلا کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 2 جنوری (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ایک بار پھرملے- جلے اشارے موصول ہو رہے ہیں۔ نئے سال کی تعطیل کی وجہ سے گزشتہ سیشن کے دوران امریکی اور یورپی مارکیٹوں میں چھٹی تھی جس کی وجہ سے وہاں کوئی کاروبار نہیں ہوا۔ لیکن آج ڈاو جونز فیوچرز میں معمولی اضافے کے ساتھ تجارت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ایشیائی مارکیٹ میں آج ملا -جلا کاروبار ہو رہا ہے۔

ایشیا کے 9 مارکیٹوں میں سے 3 کے انڈیکس آج اضافے کے ساتھ سبز نشان میں کاروبار کر رہے ہیں، جب کہ 5 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان میں ہیں۔ ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج میں چھٹی ہونے کی وجہ سے آج نکئی انڈیکس میں کوئی ہلچل نہیں ہے۔ گفٹ نفٹی 0.11 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 21,868.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.79 فیصد چھلانگ لگا کر 1,427.07 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس کے علاوہ جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.05 فیصد اضافے کے ساتھ 7,276.22 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

دوسری جانب اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.25 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 3,232.29 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ اسی طرح کوسپی انڈیکس 0.04 فیصد گر کر 2,654.26 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ہینگ سینگ انڈیکس بھی اب تک کے کاروبار میں 249.30 پوائنٹس یعنی 1.46 فیصد کی کمی کے ساتھ 16,798.09 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔ اسی طرح، تائیوان ویٹڈ انڈیکس 124.92 پوائنٹس یعنی 0.70 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 17,805.89 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.21 فیصد گر کر 2,968.70 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گاؤں کی خواتین بھی آسانی سے ڈیجیٹل سہولیات کا استعمال کر سکتی ہیں: سیتا رمن
چیف اکنامک ایڈوائزر ناگیشورن کی میعاد میں دو سال کی توسیع | BulletsIn
بینکنگ اور روزمرہ کی زندگی سے متعلق بہت سے قوانین آج سے تبدیل
ایکسس بینک کا منافع چار فیصد بڑھ کر 6,071 کروڑ روپے ہوا
سال 2023-24 کے لیے آٹھ کروڑ سے زیادہ آئی ٹی آر فائل کیے گئے ہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جونیئر این ٹی آر زلزلے اور سونامی کی وارننگ کے درمیان جاپان سے واپس آئے
Next Article بین الاقوامی عدالت میں نسل کشی کے الزامات کا سامنا کرے گا اسرائیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?