• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی پارلیمنٹ نے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی تجویز کو دی منظور، حماس 50 یرغمالیوں کو رہا کرے گا
International

اسرائیلی پارلیمنٹ نے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی تجویز کو دی منظور، حماس 50 یرغمالیوں کو رہا کرے گا

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اسرائیلی پارلیمنٹ نے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی تجویز کو دی منظور، حماس 50 یرغمالیوں کو رہا کرے گا

تل ابیب، 22 نومبر (ہ س)۔ اسرائیل کی پارلیمنٹ نے اسرائیل اور حماس کے تنازع میں بدھ کو ایک اہم قرارداد کو منظوری دی۔ 50 اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے بدلے چار روزہ جنگ بندی کی تجویز منظور کر لی گئی ہے۔ رہا ہونے والے یرغمالیوں میں خواتین اور بچے ہوں گے۔

اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس کو غزہ پٹی میں یرغمال بنائے گئے تقریباً 240 میں سے 50 کو چار دنوں کے اندر رہا کرنا ہو گا۔ بدھ کی صبح اس قرارداد پر ووٹنگ سے قبل وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہا کہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل دوبارہ حماس کے خلاف جارحانہ مہم شروع کرے گا۔

عبرانی میڈیا کے مطابق حماس جن یرغمالیوں کو رہا کرے گا، ان میں 30 بچے اور 20 خواتین شامل ہیں۔ انہیں ہر روز 12 سے 13 کے گروپوں میں رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل 10 یرغمالیوں کے ہر گروپ کی رہائی کے بدلے ایک دن کی جنگ بندی کرے گا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق جنگ بندی کے اس مسودے کے تحت اسرائیل 150 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کرے گا، جن میں خواتین اور بچوں کو ترجیح دی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بحیرہ احمر میں اسرائیلی اور امریکی جہازوں پر حوثیوں کے میزائل حملے جاری
بنگلہ دیش میں پھر سے احتجاجی مظاہرہ شروع، تشدد میں ہلاک ہونے والے 200 افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ | BulletsIn
عالمی ریڈ کراس کے امدادی قافلے پرغزہ میں فائرنگ، ایک ٹرک ڈرائیور زخمی
آسٹریلوی نوجوان کے طیارہ میں بم ہونے کی اطلاع دینے سے دہشت، سنگاپور پولیس نے کیا گرفتار
یوکرین نے روس پر کیا میزائلوں سے حملہ، روس نے جوابی گولہ باری سومی اور کھارکیو کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غیر محفوظ قرضے دینے کےلئے قوانین کو سخت کرنا بینکاری نظام کو بہتر بنانے کےلئے ایک اہم قدم : داس
Next Article چیف سکریٹری ارون کمار مہتا نے جمبو چڑیا گھر نگروٹہ کا دورہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?