• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > آسٹریلوی نوجوان کے طیارہ میں بم ہونے کی اطلاع دینے سے دہشت، سنگاپور پولیس نے کیا گرفتار
International

آسٹریلوی نوجوان کے طیارہ میں بم ہونے کی اطلاع دینے سے دہشت، سنگاپور پولیس نے کیا گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 13, 2023 12:53 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

آسٹریلوی نوجوان کے طیارہ میں بم ہونے کی اطلاع دینے سے دہشت، سنگاپور پولیس نے کیا گرفتار

سنگاپور، 13 اکتوبر (ہ س)۔ سنگاپور سے آسٹریلیا جانے والے طیارے میں سوار 30 سالہ آسٹریلوی شخص کو بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ سنگاپور پولیس نے بتایا کہ فلائٹ ٹی آر 16 نے شام 4 بج کر 11 منٹ پر ٹیک آف کیا۔ کچھ دیر بعد 4:55 پر انہیں بم کی دھمکی کی اطلاع ملی۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کو پھر واپس سنگاپور لایا گیا۔ طیارہ تقریباً 6 بجکر 26 منٹ پر چانگی ایئرپورٹ پر بحفاظت پہنچا۔ اس کے بعد 30 سالہ آسٹریلوی شہری کو مجرمانہ دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر ہوئیں۔ پیرس، سان فرانسسکو اور نئی دہلی سے سنگاپور جانے والی کئی پروازوں کو انڈونیشیا کے پڑوسی جزائر ریاؤ میں روک دیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ڈوئی لیپا نے سام سنگ کے خلاف 142 کروڑ روپے کا کیس دائر کیا، مبینہ طور پر اس کی تصویر کے غیر مجاز استعمال کے الزام میں
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسٹریٹجک کواڈ اور دوطرفہ مذاکرات کے لئے بھارت پہنچے
سعودی عرب میں ایک ہفتہ میں قانون کی خلاف ورزی پر 25 ہزار افراد گرفتار | BulletsIn
عمران خان کی پارٹی کا پاکستان میں ہوئے انتخابات میں ‘دھاندلی’ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ
امریکہ کا ذہنی صحت بحران: بھارت کے نوجوانوں کے لئے ایک پیشگوئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلپائن کی راجدھانی منیلا میں ایک بار پھر لرزی زمین، چار دنوں میں دوسری بار زلزلہ
Next Article ۔ حماس-اسرائیل-جنگ۔ اسرائیل نے غزہ پر کی تابڑتوڑ بمباری، اب کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے زمینی جنگ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?