• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل نے غزہ میں حماس کو گھیرا، زمین سے آسمان تک حملے، جنگجو مارے جا رہے ہیں، بنکروں اور سرنگوں سے نکل رہے ہیں مہلک ہتھیار
International

اسرائیل نے غزہ میں حماس کو گھیرا، زمین سے آسمان تک حملے، جنگجو مارے جا رہے ہیں، بنکروں اور سرنگوں سے نکل رہے ہیں مہلک ہتھیار

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
اسرائیل نے غزہ میں حماس کو گھیرا، زمین سے آسمان تک حملے، جنگجو مارے جا رہے ہیں، بنکروں اور سرنگوں سے نکل رہے ہیں مہلک ہتھیار

تل ابیب/یروشلم، 5 نومبر (ہ س)۔ آج (اتوار) کی صبح بھی غزہ میں جنگ کے 30ویں روز ٹینک، راکٹ اور میزائل گرج رہے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ کے کونے کونے میں جال بچھا کر فلسطینی جنگجو تنظیم حماس کے ہزاروں جنگجووں کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ زمین سے آسمان تک حملے کر کے انہیں تباہ کیا جا رہا ہے۔ حماس کے بنکروں اور سرنگوں سے مہلک ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد کیا جا رہا ہے۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔

ایک اور رپورٹ کے مطابق حماس نے سرحد کے قریب جنوبی غزہ میں ٹینک شکن میزائل سے اسرائیلی زمینی افواج کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے اس حملے کو ناکام بنا دیا۔ مغربی کنارے کے دیگر مقامات کے علاوہ جنین، نابلس اور تلکرم میں اسرائیلی فوج کے حملے رات بھر جاری رہے۔ پورے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور حماس کے جنگجووں کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔

ادھر حماس کی حمایت کرنے والے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر میزائل داغے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے کہا ہے کہ شمال سے جنوبی غزہ تک انخلاء کا راستہ صبح کچھ دیر کے لیے کھلا رہے گا۔ ایک اور رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک عمارت کی چھت اور قریبی ٹنل شافٹ پر واقع حماس کے جنگجووں ڈھانچے کو تباہ کر دیا۔ اس سرنگ سے مہلک ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ ملا ہے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

یوکرینی ڈرون حملے ناکام بنائے گئے – روس
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے تین یورپی ملکوں کے سفیروں کی یروشلم میں طلبی
امریکہ: قتل کے الزام میں جیل میں قید ملزم عدالت سے 48 سال بعد بری
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن بغیر پروگرام کے بذریعہ ٹرین یوکرین پہنچے
غزہ کے شہریوں اور تنصیبات پر حملے ناقابلِ جواز ہیں: سعودی عرب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ترن تارن میں پاک بھارت سرحد پر پولیس کو دیکھ کر بھاگ رہے دو اسمگلر انکاونٹر میں پکڑے گئے
Next Article ڈوڈہ کے جھجوت میں کار حادثے میں ،دو افراد ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?