• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > یمن پر امریکی-برطانوی حملوں سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا: ایران
International

یمن پر امریکی-برطانوی حملوں سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا: ایران

CliQ INDIA
Last updated: February 27, 2024 1:04 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تہران،26 ۔

ایران نے اتوار کے روز یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے تازہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے میں تناو¿ اور بحران میں اضافہ چاہتے ہیں۔ہفتے کے روز امریکی اور برطانوی افواج نے بحیر? احمر کی جہاز رانی پر ایران کے حمایت یافتہ گروپ کے حملوں کی لہر کے جواب میں یمن میں حوثی باغیوں کے 18 ٹھکانوں پر تازہ حملے کیے۔ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک بیان میں کہا، ایسے حملوں سے امریکہ اور برطانیہ خطے میں کشیدگی اور بحران بڑھانا اور جنگ اور عدم استحکام کا دائرہ وسیع کرنا چاہتے ہیں۔کنعانی نے مزید کہا، یقیناً اس قسم کی ظالمانہ اور جارحانہ فوجی کارروائی سے خطے میں عدم تحفظ اور عدم استحکام بڑھانے کے علاوہ ان جارح ممالک کو کچھ حاصل نہ ہو گا۔انہوں نے غزہ میں اسرائیل کی مہلک مہم کو روکنے کے لیے فوری اور مو¿ثر کارروائی کرنے میں ناکامی پر امریکہ اور برطانیہ کی مزید مذمت کی۔حوثی کہتے ہیں کہ بحیر? احمر میں جہاز رانی پر ان کے حملے جنگ سے تباہ حال غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہیں۔

ایران حماس کی حمایت کرتا ہے لیکن اس نے 7 اکتوبر کے حملے میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔جنگ شروع ہونے کے بعد سے علاقائی کشیدگی بڑھی ہے اور لبنان، عراق، شام اور یمن میں ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ہفتے کے روز ہونے والے حملوں کے بعد پینٹاگون کے سربراہ لائیڈ آسٹن نے کہا کہ امریکہ دنیا کی ایک اہم ترین آبی گذرگاہ میں انسانی جانوں اور تجارت کی آزادانہ روانی کے دفاع کے لیے ضرورت کے مطابق کارروائی کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ ساری نے کہا کہ حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک غزہ میں جارحیت بند نہ ہو جائے۔اسلامی جمہوریہ ایران نے پہلے کہا ہے کہ وہ خطے میں مزاحمتی گروپوں کی حمایت کو فرض سمجھتا ہے لیکن اصرار کرتا ہے کہ وہ گروپ فیصلے اور عمل میں آزاد ہیں۔

 

You Might Also Like

میانمار میں جمہوریت کے حامیوں نے کئی مقامات پر ڈرون کئے حملے
اسرائیل کی مقبوضہ مغربی کنارے پر غیر قانونی تعمیرات کی منظوری بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
اسرائیلی حکام نے نیوز ایجنسی ‘اے پی’ کے آلات ضبط کئے، نئے میڈیا قانون کا دیا حوالہ | BulletsIn
اسرائیلی حملے کے بعد امدادی گروپوں نے غزہ میں آپریشن روک دیا۔
حماس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امتیاز علی کی مشہور فلم ‘چمکیلا’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان
Next Article میرٹھ :دو گروپوں میں لڑائی، وکیل کو گولی لگی، حالت تشویشناک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?