• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں ڈال دی: حزب اللہ
International

امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں ڈال دی: حزب اللہ

CliQ INDIA
Last updated: January 16, 2024 2:01 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیروت،15جنوری(ہ س)۔

لبنان میں حزب اللّٰہ رہنما حسن نصر اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت کو خطرے میں ڈال دیا۔حسن نصر اللّٰہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمنی بحیرہ احمر میں غزہ کی حمایت روک دیں گے یہ امریکا کی غلط فہمی ہے۔انہوں نے کہا کہ بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔حسن نصر اللّٰہ کا کہنا تھا کہ جہازوں پر حملے اسرائیلی جارحیت کے جواب میں یمن کا کم ترین ردعمل ہے۔

حزب اللّٰہ رہنما نے کہا کہ امریکی اقدامات کے بعد بحیرہ احمر میدان جنگ بن گیا ہے، ان بیوقوفوں نے بحیرہ احمر میں عالمی جہازوں کے 95 فیصد تحفظ کو بھی تباہ کردیا ہے۔لبنان کے محاذ پر غزہ کی حمایت اسرائیلی جارحیت رکنے تک جاری رہے گی، غزہ میں جارحیت رکے گی تو کوئی بات چیت ہوگی۔حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ عراقی اور یمنیوں کا بھی غزہ میں جارحیت رکوانے کا مطالبہ ہے۔حزب اللّٰہ رہنما کا کہنا تھا کہ اگر امریکیوں کے پاس دماغ ہوتا تو انہیں سمجھ آجاتی تمام محاذ کھلنے کا سبب ایک ہی ہے، اگر امریکی نسل پرست، مغرور نہ ہوتے تو یہ بات سمجھ جاتے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ نتائج روکنےکی کوششوں میں ہیں، جائیں جاکر وجہ ٹھیک کریں، غزہ میں جارحیت ختم کریں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپال نے بھارت سے بھیرہوا ہوائی اڈے کو ہوائی راستہ فراہم کرنے کے مطالبے کو دہرایا۔
نیویارک میں بھارتی وزیراعظم مودی اور فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات | BulletsIn
نیپال میں بادشاہت کی واپسی ناممکن، ہندو راشٹر بنانے پر بات چیت ضروری: شیربہادر دیووا
بی آر آئی پر چین ایک بار پھر نیپال سے خالی ہاتھ واپس آیا | BulletsIn
ٹرمپ اور ہیرس آج پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے، اسٹیج تیار، ہونے والی بحث پر پوری دنیا کی نظریں | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نئی بلندی پر شیئر بازار ، سینسیکس اور نفٹی نے بنایا آل ٹائم کا ہائی ریکارڈ
Next Article منی پور پولیس نے 273 لوگوں کو حراست میں لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?