• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ
International

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ

CliQ INDIA
Last updated: April 3, 2024 2:52 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

تائپے، 3 اپریل  ۔ تائیوان میں آج (بدھ) صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس سے دارالحکومت تائپے سمیت دیگر علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تائیوان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.4 ریکارڈ کی گئی۔ ایجنسی نے سونامی کی وارننگ جاری کی ہے۔

تائیوان کی موسمیاتی ایجنسی اور تائیوان نیوز نے ارضیاتی خلل کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ تائیوان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز ہوالین کاونٹی ہال سے 25 کلومیٹر جنوب جنوب مشرق میں 15.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کے تیز جھٹکے ہوالین کاونٹی، ایلان کاونٹی، میاولی کاونٹی، تائچنگ، چانگ ہواکاونٹی، سینچو کاونٹی، نانٹو کاونٹی، تاویووان، نیو تائپے اور تائپے میں محسوس کیے گئے۔

اس کے علاوہ تائیتونگ کاونٹی، چیائی کاونٹی، یونلن کاونٹی، کاوشیونگ، چیائی، سینچو، تائینان اور کیلونگ، پنگتونگ کاونٹی، پینگھو کاونٹی، لیان چیانگ کاونٹی، کنمین کاونٹی میں ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تائیوان کی موسمیاتی ایجنسی نے تائیوان کے علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کی ہے۔ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ یہ تائیوان کو متاثر کرے گا۔ ساحلی باشندوں کو شدید سیلاب سے لاحق خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔

 

You Might Also Like

غزہ کے اسپتالوں کے اطراف شدید بمباری، انٹرنیٹ بند، مواصلات سے بھی محروم
اسرائیل-حماس جنگ سے فلسطینی معیشت بری طرح متاثر: عالمی بینک
ترکیہ نے غیر ملکی سیاحوں کے مسجد صوفیہ میں داخلے کے لیے ٹکٹ لگا دی
جرمنی میں تارکین وطن سے بھری وین الٹ گئی، سات ہلاک
امریکی ریپر اور ریکارڈ پروڈیوسر سین کومبز کے گھروں پر چھاپے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ارجن کپور سلمان کی وجہ سے اداکار بنے: بونی کپور
Next Article استنبول کے نائٹ کلب میں تزئین و آرائش کے کام کے دوران آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک ہو ئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?