• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > مظاہرین نے اسرائیل کےلئے ہتھیار لے جانے والے امریکی فوجی جہاز کو روک لیا
International

مظاہرین نے اسرائیل کےلئے ہتھیار لے جانے والے امریکی فوجی جہاز کو روک لیا

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 11:27 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لندن،07نومبر۔

امریکا میں مظاہرین نے مبینہ طور پر اسرائیل کے لیے ہتھیار لے جانے والے امریکی فوجی جہاز کو روک دیا ہے۔سینکڑوں فلسطینی حامی مظاہرین نے واشنگٹن میں ٹاکوما [Tacoma] کی بندرگاہ پر Cape Orlando نامی فوجی سپلائی جہاز کو روکنے کے لیے ریلی نکالی جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ وہ امریکا سے اسرائیل کے لیے ہتھیار لے جائے گا۔ریلی میں شریک مظاہرین کے نمانئدوں نے بتایا: ’ہم غزہ جنگ بندی چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ لوگوں کا قتل ہونا بند ہو جائے۔ ہم امریکی خارجہ پالیسی اور اسرائیل کو امریکی فنڈنگ کے بارے میں تحقیقات بھی چاہتے ہیں۔‘

ٹاکوما میں کیپ اور لینڈو کہلانے والے جہاز کو ہر عمر کے مظاہرین کا سامنا کرنا پڑا جو رین کوٹ، پفر جیکٹس اوڑھے اور چھتریاں تانے احتجاج کر رہے تھے، مظاہرین نے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ بینرز پر ‘غزہ کا دفاع کریں’، ‘فلسطین کو آزاد کرو’، ‘ایک اور نکل نہیں، ایک اور پیسہ نہیں، اسرائیل کے جرائم کے لیے مزید رقم نہیں’ جیسے نعرے درج تھے۔

دوسری طرف پینٹاگون کے ترجمان جیف جورگنسن نے کہا ہے کہ یہ جہاز درحقیقت ‘امریکی فوجی کارگو کی نقل و حرکت’ کی مانیٹرنگ کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایک امریکی دفاعی اہلکار کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ اتوار کو مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی آبدوز ایک گائیڈڈ میزائل آبدوز ہے جو جوہری ہتھیار فائر کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔پیر کو پینٹاگون کے پریس سیکریٹری پیٹ رائڈر نے کہا کہ اوہائیو کلاس آبدوز امریکی ‘خطے میں ڈیٹرنس کی کوششوں’ کے لیے ‘مزید مدد’ فراہم کرے گی۔

امریکی محکمہ دفاع نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر جاری کی ہے جس میں آبدوز کو سوئز نہر سے ہوتے ہوئے بحیرہ احمر میں جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

You Might Also Like

ملائیشیا کے وزیرِ اعظم نے حماس سے تعلقات کا دفاع کیا
نکاراگوا کی شینس پالاسیوس 'مس یونیورس 2023' بن گئیں
یورپ کی سلامتی ٹرنگ پوائنٹ پر، براعظم کے دفاع کو مضبوط کرنے کا مطالبہ | BulletsIn
نیپالی وزیر اعظم پرچنڈا نے استعفیٰ دینے سے کیاانکار ، اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی بات کی | BulletsIn
حماس 13 یرغمالیوں کو آج شام 4 بجے رہا کرے گا، غزہ پٹی میں صبح 7 بجے سے جنگ بندی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانگریس حکومت چھتیس گڑھ میں نکسل ازم کو روکنے میں ناکام: وزیر اعظم
Next Article جامع ترقی کو فروغ دینے اور سماج کے ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلنے والی حکومت کاانتخاب کریں: انوراگ ٹھاکر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?