• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کا 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
International

اسرائیل کا 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،03دسمبر(ہ س)۔

اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز انٹرنل سکیورٹی سروس (شن بیٹ) کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں حماس سے منسلک شجاعیہ بریگیڈ کے کمانڈر اور 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ سازوں میں سے اہم کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا۔فوج اور شن بیٹ نے ٹیلی گرام پر ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی طیارے شجاعیہ بٹالین کے کمانڈر وسام فرحات کو ختم کرنے میں کامیاب رہے۔ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وسان فرحات سات اکتوبر کی کارروائی کے لیے حماس کے اہم منصوبہ سازوں میں سے ایک تھے۔فرحات نے سات اکتوبر کو حماس کے جنگجوو¿ں کو ناحال عوز اور فوجی کیمپوں میں دھکیل دیا تھا۔

فوج اور شن بیٹ نے مزید کہا کہ فرحات اس سے قبل اسرائیل کی ایک جیل میں دس سال تک قید رہا اور جیل سے رہائی کے بعد وہ غزہ واپس آیا اور حماس کے ساتھ مل کر راکٹ بنانے کا کام کیا۔ایک متعلقہ تناظر میں اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز کہا کہ غزہ ڈویڑن کے جنوبی بریگیڈ کا کمانڈر حماس کی طرف سے 7 اکتوبر کو کیے گئے حملے میں مارا گیا۔فوج نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ اساف حمامی 7 اکتوبر کی لڑائی میں ہلاک ہوئے اور حماس کے جنگجو اور کی لاش کو ساتھ لے گئے تھے۔ فوج نے ان کے خاندان کو ان کی موت کی اطلاع دے دی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جنوبی فلپائن میں زلزلے سے چھ افراد ہلاک
“مشرق وسطی کے تناؤ میں آسانی کے ساتھ تیل کی قیمتیں پھسل جاتی ہیں: اسرائیل نے فوجیوں کو واپس لے لیا ، سیز فائر کی بات چیت شروع کردی۔”
اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پرتیار
فلسطینیوں کی نسل کشی، جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت میں اسرائیل پر مقدمہ کردیا
لزبوس جزیرے میں مال بردار جہاز ڈوبا، چار ہندوستانیوں سمیت 14 افراد لاپتہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھاری مقدار میں گانجہ سمیت ایک گرفتار
Next Article کشمیر میں خشک موسمی حالات، کم سے کم درجہ حرارت میں کمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?