• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > آسٹریلوی ٹیلی کام کمپنی اوپٹس کی سروس متاثر، ایک کروڑ سے زائد صارفین پریشان
International

آسٹریلوی ٹیلی کام کمپنی اوپٹس کی سروس متاثر، ایک کروڑ سے زائد صارفین پریشان

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

آسٹریلوی ٹیلی کام کمپنی اوپٹس کی سروس متاثر، ایک کروڑ سے زائد صارفین پریشان

سڈنی، 8 نومبر (ہ س)۔ آسٹریلیا کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں میں سے ایک ’’سنگٹیل اوپٹس پی ٹی آئی لمیٹیڈ (اوپٹس)‘‘ کی سروس متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے ایک کروڑ سے زائد صارفین انٹرنیٹ اور فون سروسز سے محروم ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپٹس نے اعتراف کیا کہ الیکٹرانک ادائیگی کا نظام کریش ہو گیا تھا اور فون لائنوں میں خلل پڑا تھا۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو کیلی بائر روزمارین نے کہا کہ ابھی تک ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے کہ یہ بندش کسی ہیکنگ یا سائبر حملے کا نتیجہ تھی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم سروس کو ہموار کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ سروس جلد بحال ہونے کی امید ہے۔ آسٹریلوی حکومت نے کہا ہے کہ کمپنی کے موبائل فون، لینڈ لائن اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروسز بڑے پیمانے پر متاثر ہوئی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے تین یورپی ملکوں کے سفیروں کی یروشلم میں طلبی
ایک اور جنگ کی آواز؟ ایران کا اسرائیل پر ڈرون حملہ، اقوام متحدہ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اسرائیلی جنگ کو رکوانے کیلئے عرب، مسلم ممالک کے وزرا کا چین کا دورہ
آبنائے ہرمز کے قریب 37 ہندوستانی پرچم بردار بحری جہاز 1,100 سے زائد ملاحوں سمیت مغربی ایشیا میں کشیدگی کے باعث پھنس گئے
امریکی سائنسدانوں کی رائے، ادویات کے لیے چرس پر عائد پابندی ختم کردینی چاہیے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
Next Article کشتواڑ کے بالائی علاقے پاڈر میں برفانی تیندوے کی موجودگی کیمرے میں قید
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?