• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکہ نے ایک بار پھر حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے
International

امریکہ نے ایک بار پھر حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے

CliQ INDIA
Last updated: January 13, 2024 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

امریکہ نے ایک بار پھر حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے

صنعاء (یمن)، 13 جنوری (ہ س)۔ امریکی فوج نے جمعہ کی دیر رات حوثی باغیوں کے خلاف ایک بار پھر فضائی حملہ کیا۔ امریکی فوج نے حوثیوں کے زیر کنٹرول یمن کے ٹھکانوں پر راکٹ اور میزائل داغے۔ ایک روز قبل امریکی اور برطانوی فوجیوں نے ایران کے حمایت یافتہ اس گروپ پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا تھا۔ حوثی باغی کچھ عرصے سے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز کی آمدورفت پر قہر برپا کررہے تھے۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے کہا ہے کہ تازہ حملے میں حوثیوں کی ایک ریڈار سائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ اس سائٹ کو سمندری ٹریفک کے لیے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں بھی دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ حملوں سے قبل بحریہ نے بحری جہازوں کو خبردار کیا تھا کہ وہ بحیرہ احمر میں یمن کے آس پاس کے علاقوں سے گریز کریں۔ تازہ ترین حملے سے چند گھنٹے قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا تھا کہ حوثیوں کو مزید حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ صدر نے کہا کہ حوثیوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی اور برطانوی فوجیوں نے تازہ ترین حملے سے قبل 28 مختلف مقامات پر بمباری کی اور 60 سے زائد حوثیوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ جمعہ کو پینٹاگون میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ڈگلس اے سمز نے کہا کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے 30 سے 60 منٹ کے اندر حملہ کیا۔ ان حملوں میں ٹامہاک میزائل بھی استعمال کیے گئے۔ سمز نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ کتنے حوثی باغی مارے گئے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

غزہ میں بچوں میں دماغی انفیکشن کے کیسز میں اضافہ، طبی ماہرین شدید تشویش میں مبتلا
نیپال میں حوالات کے کاروبار کے الزام میں چینی شہری گرفتار
بنگلہ دیش میں اگست کے 16 دنوں میں 2010 فرقہ وارانہ حملے، ہزاروں ہندو خاندان متاثر، بنگلہ دیشی تنظیم کا دعویٰ | BulletsIn
کروشیا کے انتخابات: صدر کے متنازع دخلے سے ترقی پذیر
نیپال میں آتشزدگی کے دوران کار میں دھماکہ، 27 افراد جھلس گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گیا میں کوچنگ جارہی طالبہ کی عصمت دری
Next Article پنشن، مکان، راشن کارڈ سب دلوائیں گے : وزیر اعلیٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?