• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل اورایران کے درمیان کشیدگی کی سزا عراقی عوام کو دی جا رہی :عراقی وزیرخارجہ
International

اسرائیل اورایران کے درمیان کشیدگی کی سزا عراقی عوام کو دی جا رہی :عراقی وزیرخارجہ

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بغداد،17جنوری(ہ س)۔

عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے امریکی ٹیلی ویڑن نیٹ ورک’سی این این‘ کو سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے شمال میں کردستان کے علاقے اربیل میں اسرائیلی موساد سے منسلک کوئی مراکز نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے اربیل پر اس لیے بمباری کی کیونکہ وہ اسرائیل پر براہ راست حملے کی طاقت نہیں رکھتا۔فواد حسین نے کہا کہ پاسداران انقلاب نے اربیل میں ایک گھر سمیت شہری علاقوں پر حملہ کیا اور اس حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام عراقی کرد عام شہری تھے۔ وزیر خارجہ نے ان حملوں کی مذمت کی اور انہیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے سوموار کے روز کہا تھا کہ اس نے عراق اور شام دونوں میں مسلح گروہوں سے تعلق رکھنے والے ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس نے شمالی عراق میں کردستان کے علاقے اربیل میں مسلح دھڑوں کے مراکز پر بمباری کی کیونکہ انہیں موساد کے جاسوس ہیڈ کوارٹر کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔ایران کے سرکاری العالم ٹی وی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاسداران انقلاب نے اربیل میں ایک فورٹیفائیڈ روم کو نشانہ بنایا جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ اسرائیلی انٹیلی جنس سروس (موساد) سے تعلق رکھتا ہے۔فواد حسین نے ’سی این این‘ کو بتایا کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی عراقی سرزمین پر سامنے آ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی اسرائیل پر حملہ نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی کرسکتے ہیں۔ وہ اپنے اردگرد ’شکار‘ کی تلاش میں ہیں اور اسی لیے انہوں نے اربیل پر حملہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عراقی عوام ایران اور اسرائیل اور ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کی قیمت چکا رہے ہیں۔عراقی وزارت خارجہ نے کل شام منگل کہا تھا کہ عراق نے اربیل حملے کے حوالے سے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ میں شکایت پیش کی ہے۔وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ شکایت ایرانی میزائل جارحیت سے متعلق ہے جس نے اربیل شہر کو نشانہ بنایا اور اس کے نتیجے میں بے گناہ شہری ہلاک اور زخمی ہوئے“۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ انہوں نے عراق کی کردستان علاقائی حکومت کے وزیر اعلیٰ مسرور بارزانی سے خطے پر ایرانی حملے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے ایکس پلیٹ فارم پر مزید کہا کہ اربیل کی صوبائی حکومت امریکا کی قریبی شراکت دار ہے۔ واشنگٹن ایرانی حملے کی دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

قطر اور امریکہ کا دفاعی اور سکیورٹی شراکت داری کی مضبوطی پر زور
امریکی کی سی 135 اسٹریٹو ٹینکر نے ایران کے قریب خلیج فارس میں ایمرجنسی سگنل بھیجا
نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچھانے کو ریپ کیس میں 8 سال قید کی سزا
امریکہ نے ایک بار پھر حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے
بھارت اور فرانس نے استحکام، جدت اور مشترکہ خوشحالی پر مرکوز ایک خصوصی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایف ایس ایس اے آئی کی ایئر لائن کیٹررز کو فوڈ سیفٹی کے اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایات ۔
Next Article اسرائیل اورایران کے درمیان کشیدگی کی سزا عراقی عوام کو دی جا رہی :عراقی وزیرخارجہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?