• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کے وحشیانہ حملے میں حماس کا ایک اور کمانڈر ہلاک، مواصلاتی نظام ایک بار پھر درہم برہم
International

اسرائیل کے وحشیانہ حملے میں حماس کا ایک اور کمانڈر ہلاک، مواصلاتی نظام ایک بار پھر درہم برہم

CliQ INDIA
Last updated: November 1, 2023 3:17 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

تل ابیب/یروشلم/صنعا/واشنگٹن، یکم نومبر ۔ غزہ کی پٹی پر جنگ کے 26ویں روز بدھ کو اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینی جنگجو تنظیم حماس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ اسرائیل کی فوج اور فضائیہ نے 7 اکتوبر کے حملہ آوروں میں سے ایک اور حماس (سنٹرل جبالیہ بٹالین) کے خطرناک کمانڈر ابراہیم بیاری کو سرنگ میں ہلاک کر دیا۔ اس سے قبل اس وحشیانہ حملہ میں حماس کے کمانڈر نظام ابو اجینہ کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔ اسرائیل نے راتوں رات میزائل اور راکٹ داغ کر حماس کے درجنوں مضبوط ٹھکانوں (سرنگوں) کو تباہ کر دیا۔ ادھر غزہ میں مواصلاتی نظام ایک بار پھر ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔

ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں حماس کی مرکزی چوکی پر قبضہ کر لیا ہے اور اس کے چند کمانڈروں سمیت 50 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے بدھ کی صبح اس کی تصدیق کی۔ آئی ڈی ایف نے کہا کہ اس کے نو فوجی زمینی لڑائی میں مارے گئے۔ مغربی کنارے کے شہر جنین میں بدھ کی صبح اسرائیلی فوج اور حماس کے دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ اسرائیل نے حماس کے کئی خوفناک دہشت گردوں کے گھروں پر بمباری کی۔

کچھ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کے جواب میں اسرائیلی فوج نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایک میزائل کو مار گرایا۔ اسرائیلی فوج نے حماس کی کمان کو بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ اسرائیل 7 اکتوبر کی بربریت میں ملوث حماس کے دہشت گردوں کو چن چن کر مار رہا ہے۔ جس مقام پر کمانڈر ابراہیم بیاری مارا گیا، وہاں ایک بڑا گڑھا پڑا تھا اور بڑے پیمانے پر نقصان ہوا تھا۔

دریں اثناء فلسطین کی معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی پیلٹیل نے کہا ہے کہ اسے پہلے ملنے والی بین الاقوامی رسائی دوبارہ روک دی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے پورے غزہ میں انٹرنیٹ سروس ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصر کے ساتھ رفح سرحد کو شدید زخمی فلسطینی شہریوں کے لیے کھولا جا سکتا ہے۔ برطانوی دفتر خارجہ نے یہ اطلاع غزہ میں پھنسے برطانوی شہریوں کو دی ہے۔

یمن کے دارالحکومت صنعا سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نواز حوثی باغیوں نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے حماس کے خلاف جنگ بند نہ کی تو اس کے مہلک نتائج برآمد ہوں گے۔ ہم اس پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کرتے رہیں گے۔ باغیوں نے المسیرہ ٹی وی پر اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا۔ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے منگل کو اسرائیل پر سینکڑوں میزائل داغے۔ اس پر اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے حوثی میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ امریکہ نے حوثی باغیوں کے اس اعلان پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں کہا کہ اگر کوئی اس تنازع میں شامل ہونے کا سوچ رہا ہے تو اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

پینٹاگون کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائڈر نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کو مار گرایا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل جوناتھن کونرکس نے کہا ہے کہ غزہ کے جبالیہ حملے میں حماس کے کمانڈر ابراہیم بیاری کی ہلاکت ہماری بڑی کامیابی ہے۔ یہ زیر زمین سرنگ میں چھپا ہوا تھا۔

You Might Also Like

نیپال میں زلزلے سے بھاری تباہی، ملبے سے اب تک 129 لاشیں نکالی گئیں، 300 کو بچایا گیا
زیلنسکی کو امریکہ پر پختہ اعتماد، پھر کی مدد کی اپیل
ٹرمپ ایران کے بحران اور تجارتی تناؤ کے درمیان شی جنپنگ سے ملاقات کے لئے چین کا دورہ کررہے ہیں
صائمہ واجد ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر کا اہم انتخاب جیت گئیں، یکم فروری کو چارج سنبھالیں گی
غزہ میں اسرائیلی بربریت کے 100دن مکمل، برطانیہ میں فلسطین کی آزادی کے لیے بڑا مظاہرہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں درجہ حرارت پھر بڑھنے لگا
Next Article چھ ریاستوں کے یوم تاسیس پر وزیر اعظم نے مبارکباد دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?