• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس تمام قیدیوں کو رہا بھی کردے تب بھی غزہ کو ایندھن کی سپلائی نہیں ہوگی:اسرائیل
International

حماس تمام قیدیوں کو رہا بھی کردے تب بھی غزہ کو ایندھن کی سپلائی نہیں ہوگی:اسرائیل

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

تل ابیب،24اکتوبر(ہ س)۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے ایک سینیر مشیر نے منگل کو سی این این کو بتایا کہ اسرائیل نے کچھ ایندھن کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے، لیکن انہوں نے حماس پر الزام لگایا کہ وہ اس ایندھن کو اپنی فوجی مشین میں پمپ کرنا چاہتی ہے۔کسی اسرائیلی اہلکار کی طرف سے یہ پہلا اشارہ ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی افواج کی جانب سے کیے گئے فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے ایندھن کی کھیپ داخل ہوئی ہے۔

’سی این این‘ نے منگل کو مارک ریگیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں ایندھن کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دے گا ااہے تمام قیدیوں کو رہا ہی کیوں نہ کر دیا جائے۔ان کا اشارہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی دھڑوں کے ہاں یرغمال بنائے گئے 200 سے زائد اسرائیلیوں اور غیرملکیوں کی طرف تھا۔ان لوگوں کو حماس نے سات اکتوبر کے سرحد پر حملے کے دوران حملہ کرکے پکڑ لیا تھا جس کے بعد انہیں غزہ لے جایا گیا تھا۔ریگیو نے کہا کہ ہم نے کچھ ایندھن کو مصر کے ساتھ رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی لیکن انہوں نے مزید کہا کہ وہ کھیپ ہتھیاروں کے زور پر چوری کی گئی۔اسرائیل کا خیال ہے کہ یہ ایندھن حماس کی فوجی کارروائیوں میں گیا تھا۔ریگیو نے مزید کہا کہاسرائیل کا فیصلہ یہ ہے کہ ایندھن کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے کیونکہ حماس اسے چوری کرے گی اور ہم پر فائر کیے جانے والے راکٹوں کو طاقت کے لیے استعمال کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ حماس کی فوجی مشین میں مزید ایندھن ڈالا جائے۔

دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے منگل کو کہا کہ غزہ کی پٹی میں کسی بھی جنگ بندی سے حماس کو اسرائیل پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے لیے وقت ملے گا۔وزارت کے ایک بیان میں ترجمان میتھیو ملر کے حوالے سے ایک پریس بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ ہماری توجہ غزہ میں امداد پہنچانے پر مرکوز ہے۔ 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی کشیدگی میں کسی بھی جنگ بندی کا مطلب مسلسل اسرائیلی مصائب ہوگا۔ایک متعلقہ سیاق و سباق میں حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں انڈونیشیا ہسپتال میں بجلی کی بندش کےباعث مریضوں کے علاج کا کام بند کر دیا گیا ہے۔ حماس نے ہسپتالوں کی بجلی بند کرنے کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا۔

انہوں نے ایک بیان میں مزید کہا کہ ہم اپنے عرب اور اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہسپتالوں کے لیے برقی جنریٹروں کو چلانے کے لیے ایندھن کی فراہمی کے لیے فوری اقدام کریں۔ ہم ایندھن کی فراہمی میں غفلت کے نتائج کے خلاف خبردار کرتے ہیں، جس کا مطلب ہے۔ ہسپتالوں میں تمام بیماروں اور زخمیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے مترادف قرار دیا جائے گا“۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکہ میں شرپسند عناصر نے ہندو مندر کی دیوار پر لکھے خالصتان سے متعلق نعرے
برطانیہ اور جرمنی کا غزہ میں پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ
پوپ فرانسس کی تقریب میں پیٹا کے حامیوں کا مظاہرہ | BulletsIn
امریکی سائنسدانوں کی رائے، ادویات کے لیے چرس پر عائد پابندی ختم کردینی چاہیے
ٹرمپ کا ایران کو ممکنہ حملے کی وارننگ، امریکی پائلٹ کی تاریخی بچاؤ مہم نے عالمی فوجی کشیدگی میں اضافہ کر دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article افغانستان کی پاکستان کے خلاف تاریخی فتح کے بعد عرفان پٹھان نے راشد خان کے ساتھ کیا ڈانس
Next Article نکسلیوں نے بی جے پی لیڈر برجھو تارم کے قتل کی تصدیق کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?