• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > برطانیہ ستمبر میں فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا :برطانوی اخبار کا دعویٰ
International

برطانیہ ستمبر میں فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا :برطانوی اخبار کا دعویٰ

CliQ INDIA
Last updated: September 2, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

لندن،یکم ستمبر(ہ س)۔برطانیہ نے آئندہ ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اپنے منصوبے ترک نہیں کیے۔ یہ بات برطانوی اخبار گارڈیئن نے ایک سرکاری اہل کار کے حوالے سے بتائی۔ اہل کار کا کہنا ہے کہ ہم اس حوالے سے تمام پہلوو¿ں کا جائزہ لے رہے ہیں، تاہم فی الحال ہمارا رخ اسی جانب ہے کہ ستمبر میں (فلسطینی ریاست) تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا جائے۔امید ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی یکم ستمبر کو پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں (ہاو¿س آف کامنز) میں اپنے خطاب کے دوران اس موقف کو با ضابطہ طور پر پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ29 جولائی کو وزیر اعظم کیئر اسٹامر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی روکنے اور اپنی فوجی کارروائی ختم کرنے سے انکار کیا، تو برطانیہ 9 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔ادھر اسرائیل اس امکان پر غور کر رہا ہے کہ اگر فرانس اور دیگر ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا، تو وہ اس کے جواب میں مقبوضہ مغربی کنارے کو اپنے ساتھ ضم کر لے۔ مبصرین کے مطابق فی الحال یہ واضح نہیں کہ ایسا کوئی اقدام کہاں اور کیسے نافذ ہو گا۔ آیا یہ صرف اسرائیلی بستیوں تک محدود رہے گا یا ان میں سے کچھ تک، یا پھر مغربی کنارے کے مخصوص علاقوں جیسے وادی اردن تک … اور کیا اس پر بحث کے بعد واقعی عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ ماہرین کے خیال میں ایسی کسی پیش رفت کے لیے طویل قانون سازی درکار ہوگی اور اس سے وسیع پیمانے پر عالمی رد عمل سامنے آئے گا۔

خیال رہے کہ 2020 میں بنیامین نیتن یاہو نے یہ وعدہ کیا تھا کہ اسرائیل یہودی بستیوں اور وادی اردن کو ضم کرے گا، مگر یہ اعلان بعد میں مو¿خر کر دیا گیا۔

امریکہ نے جمعے کو اعلان کیا کہ صدر محمود عباس کو نیویارک جانے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جہاں کئی مغربی اتحادی ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔غزہ پر جنگ کی وجہ سے اسرائیل کو بڑھتی ہوئی عالمی تنقید کا سامنا ہے۔ اس نے فرانس، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے ان اعلانات پر بھی سخت ناراضی ظاہر کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے آئندہ اجلاس کے دوران با ضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے۔اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے 2024 میں فیصلہ دیا تھا کہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ، جن میں مغربی کنارہ اور وہاں کی یہودی بستیاں بھی شامل ہیں، یہ غیر قانونی ہے جسے فوری طور پر ختم ہونا چاہیے۔ تاہم اسرائیل اس موقف کو رد کرتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ علاقے متنازع ہیں۔ البتہ اقوام متحدہ اور دنیا کی اکثریت انھیں مقبوضہ مانتی ہے۔اسرائیل نے مشرقی بیت المقدس اور جولان کی پہاڑیوں کو کئی دہائیاں پہلے اپنے ساتھ ملا لیا تھا لیکن اس انضمام کو آج تک عالمی سطح پر تسلیم نہیں کیا گیا۔کئی برسوں سے اسرائیلی حکومتی اتحاد کے بعض ارکان با ضابطہ طور پر مغربی کنارے کے حصوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے مطالبے کرتے آئے ہیں، اور اسرائیل اس کی وجہ وہاں کے … بائبل سے جڑے تاریخی روابط کو قرار دیتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

Iran Prefers JD Vance for Talks, Snubs Trump Aides in War Diplomacy Shift
جنوبی کوریا کے صدر ییول کی باضابطہ گرفتاری پر عدالت کا فیصلہ آج رات تک ممکن | BulletsIn
برطانیہ نے ایران کے خلیج ہرمز بند کرنے میں کردار سے انکار کیا، آزادانہ نقل و حمل اور سفارتی حل کی اپیل کی
امریکی صدر بائیڈن تل ابیب پہنچے ، غزہ کی پٹی کے قریب سائرن بج اٹھے
اسرائیل کے دفاع کے لیے تمام ضروری اقدامات کرتا رہوں گا : نیتن یاہو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اگست میں جی ایس ٹی کلیکشن 6.5 فیصد بڑھ کر 1.86 لاکھ کروڑ روپے ہوا
Next Article بالاگھاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے ہاک فورس کے تین جوان جھلسے، تلاشی کے دوران حادثہ پیش آیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?