• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > آئی سی اے آئی غازی آباد نے پاس ہونے والے چارٹرڈ اکاونٹنٹ طلباءکو اعزاز سے نوازا
Business

آئی سی اے آئی غازی آباد نے پاس ہونے والے چارٹرڈ اکاونٹنٹ طلباءکو اعزاز سے نوازا

CliQ INDIA
Last updated: January 28, 2024 1:12 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 26 جنوری ۔

ملک میں 75 ویں یوم جمہوریہ کا جشن خواتین کو بااختیار بنانے کی شکل میں بڑے دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس موقع پر، انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس آف انڈیا (آئی سی اے آئی) کی سینٹرل انڈیا ریجنل کونسل (سی آئی آر سی) کی غازی آباد شاخ نے پاس آوٹ ہونے والے چارٹرڈ اکاونٹنٹ (سی اے) طلباءکو مبارکباد دی۔

سی آئی آر سی غازی آباد نے جمعہ کو پشتی ساہنی کو طلباءکے قومی ٹیلنٹ ہنٹ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے اور سری لنکا میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے پر اعزاز سے نوازا۔ غازی آباد برانچ نے لائنز کلب میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں نئے کوالیفائیڈ چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس (سی اے) کو اعزاز سے نوازا۔ پروگرام کے دوران تمام طلباءکے والدین بہت جذباتی نظر آئے۔

سی آئی آر سی کی غازی آباد شاخ نے ایک بیان میں کہا کہ نومبر کی کوشش میں سی اے کا امتحان پاس کرنے والوں میں 60 فیصد سے زیادہ لڑکیاں تھیں۔ اس موقع پر، سی آئی آر سی کے نائب صدر،آئی سی اے آئی، نتن گپتا نے آئی سی اے آئی کی غازی آباد برانچ کے تمام گورننگ باڈی ممبران کے ساتھ ساتھ غازی آباد کے تمام نئے کوالیفائیڈ چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس کی تعریف کی۔ اس موقع پر مرکزی کونسل کے رکن سی اے انوج گوئل نے پاس ہونے والے طلبائ کی تعریف کی۔ سی اے گیان میشا ، پردیپ سریندر ساہنی موجود تھے۔

You Might Also Like

نئے سال کی پہلی بڑی خوشی، کمرشیل گیس سلنڈر سستا ہوا
عالمی حمایت سے نئی بلندی پر پہنچا شیئر بازار، سینسیکس اور نفٹی نے بنایا مضبوطی کا نیا ریکارڈ
خام تیل کی قیمتوں میں اتار-چڑھاو کے باوجود پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
ہیلتھ کیئرپر ایزریکس اورامیجنیکس نے ہاتھ ملایا
مغربی بنگال کے ایم ایس ایم ای شعبے کے 2024-25 میں 1.53 لاکھ کروڑ روپے کے ہدف کو عبور کرنے کی امید  | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آزاد ہندوستان کا پہلا بجٹ آر کے شانمکھم چیٹی نے پیش کیا تھا
Next Article جنگ کے بعد غزہ میں ‘اونروا’ کے کردار ختم کر دیں گے، اسرائیل کی دھمکی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?