• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > چین میں چھوٹے بچوں کے اسکول کے ہاسٹل میں لگی آگ، 13 کی موت
International

چین میں چھوٹے بچوں کے اسکول کے ہاسٹل میں لگی آگ، 13 کی موت

CliQ INDIA
Last updated: January 20, 2024 2:02 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چین میں چھوٹے بچوں کے اسکول کے ہاسٹل میں لگی آگ، 13 کی موت

بیجنگ، 20 جنوری (ہ س)۔ چین کے صوبے ہینان میں چھوٹے بچوں کے اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ چائنہ ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق آگ جمعہ کی رات 11 بجے سے ٹھیک پہلے نانیانگ کے فانگچینگ کاونٹی کے دشو شہر کے یانشانپو گاوں واقع ینگکائی اسکول کے ہاسٹل میں لگی۔

چائنہ ڈیلی کے مطابق 13 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے اور ایک شخص بری طرح جھلس گیا ہے۔ وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس کی حالت مستحکم ہے۔ ریسکیو کارکن فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور رات 11 بج کر 38 منٹ پر آگ پر قابو پالیا گیا۔ یہ اسکول کنڈرگارٹن اور پرائمری گریڈز کے لیے تعلیم فراہم کرتا ہے۔ ینگکائی اسکول کاونٹی کے ڈاونٹاون علاقے سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال نومبر میں شمالی چین کے شانکسی صوبے میں کوئلہ کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ گزشتہ سال اپریل میں بیجنگ کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

غزہ جنگ کے 73 روز، غزہ پر قبضہ کرنے کے موڈ میں ہیں اسرائیلی وزیراعظم
غزہ میں بچوں میں دماغی انفیکشن کے کیسز میں اضافہ، طبی ماہرین شدید تشویش میں مبتلا
امریکی ریاست میری لینڈ میں امبیڈکر کے 19 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی ۔
نیپال کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں میںہنگامہ، وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ پیش کیا | BulletsIn
کینیڈا 2025 میں امیگریشن قوانین کے نفاذ کی مہم اور بے دخلی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے دوران ہزاروں بھارتیوں کو ملک بدر کرے گا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل کی قیمتوں میں اتار-چڑھاو کے باوجود پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Next Article ڈی آئی جی اہلکاروں سمیت کئی پولیس افسران 24 جنوری کو اعزاز سے ہوں گے سرفراز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?