• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حملے بند ہونے تک قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں کریں گے:حماس
International

حملے بند ہونے تک قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں کریں گے:حماس

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 5:07 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،13دسمبر(ہ س)۔

منگل کو حماس کے رہ نما اسامہ حمدان نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور یروشلم میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے اسرائیلی تمام منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی جنگی جرائم کی شدید مذمت کی۔حمدان نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اس وقت تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے جب تک وہ غزہ کی پٹی پر اپنے حملے بند نہیں کر دیتا۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ کی سرزمین پر کوئی بھی ہدف جنہیں وہ حاصل کرنا چاہتے ہیں حاصل نہیں کرسکیں گے ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں کسی بھی زندہ قیدی کو زبردستی سے رہا نہیں کر سکے گا۔

قبل ازیں حماس کے رہ نما محمود مرداوی نے پیر کو عرب ورلڈ نیوز ایجنسی کو بتایا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے جنگ بندی یا معاہدے کے لیے جنگ بندی سے قبل کوئی بات چیت نہیں ہو گی ۔دریں اثنا مذاکرات میں شریک ایک اسرائیلی اہلکار نے انکشاف کیا کہ دونوں فریقوں نے یکم دسمبر کو جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے جنگ بندی اور غزہ میں باقی قیدیوں کی رہائی کے لیے کوئی نئی تجویز پیش نہیں کی ہے۔

ایک اہلکار ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ دونوں فریقوں نے ایک نئے معاہدے تک پہنچنے کے امکان پر بات کرنے کے لیے قطری ثالثوں کے ساتھ بات چیت نہیں کی۔مذاکرات کے معاملے سے واقف فلسطینی ذرائع نے سوموار کو بتایا تھا کہ ثالثوں نے پیشکشیں کرنا شروع کیں اور متعلقہ فریقوں کی نبض کو جانچنا شروع کر دیا۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ یہ نبض کی جانچ کا عمل جو عام طور پر سنجیدہ مذاکرات سے پہلے ہوتا ہے، مختصر ہو گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی فورسز کا الشفاءہسپتال پر دوسری بار دھاوا
ایرانی فوجی کی ہم کاروں پر فائرنگ میں پانچ فوجی مارے گئے
اسرائیل کی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف ایئر اسٹرائک، 500 افراد ہلاک، بموں کی بارش جاری | BulletsIn
بھارت کا مقصد عالمی تعاون کو فروغ دینا ہے، اقوام متحدہ میں بھارتی مستقل مشن نے اپنا وژن پیش کیا
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تاریخی عمری مسجد شہید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حملے بند ہونے تک قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں کریں گے:حماس
Next Article اسرائیل-حماس جنگ سے فلسطینی معیشت بری طرح متاثر: عالمی بینک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?