• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > مہاراشٹر کے سندھو درگ ہوائی اڈے کو 24 گھنٹے چلانے کے لیے ڈی جی سی اے کی منظوری
Business

مہاراشٹر کے سندھو درگ ہوائی اڈے کو 24 گھنٹے چلانے کے لیے ڈی جی سی اے کی منظوری

CliQ INDIA
Last updated: January 4, 2026 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 03 جنوری (ہ س)۔ مہاراشٹر کے کونکن علاقے میں واقع سندھو درگ ہوائی اڈے کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے )سے 24 گھنٹے چلانے کے لیے منظوری مل گئی ہے ، جس میں کم حد نگاہ اور خراب موسمی حالات بھی شامل ہیں۔

آئی آر بی انفراسٹرکچر ڈویلپرز نے اکتوبر 2021 میں ہوائی اڈے پر تجارتی کارروائیوں کا آغاز کیا تھا۔ ہوائی اڈے کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے ) نے انسٹرومنٹ فلائٹ رولز (آئی ایف آر) کے لیے سرٹیفائیڈ کیا ہے، جو حد نگاہ کم ہونے اور خراب موسمی حالات کے دوران ہوائی جہاز کے آپریشنز کو اہل بناتا ہے۔ ڈی جی سی اے کی اس منظوری میں سیٹلائٹ پر مبنی مطلوبہ نیویگیشن پرفارمنس (آر این پی ) طریقہ کار اور بیک اپ نیویگیشن ایڈز کی دستیابی شامل ہے۔ یہ سسٹم سال بھر تمام قسم کے ہوائی جہازوں کے لیے محفوظ لینڈنگ اور زیادہ قابل اعتماد فلائٹ آپریشن کو یقینی بناتے ہیں۔

آئی آر بی سندھو درگ ہوائی اڈے کےچیف ایڈوائزر اورسربراہ جے ایس سدانانے کہا کہ 24 گھنٹے ہر موسم میں آپریشن کی منظوری سے ہوائی اڈے پر بھروسے اور آپریشنل کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔ اس سے ایئر لائن کا اعتماد بڑھے گا، ٹریفک میں مسلسل اضافہ ہو گا اور پورے کونکن خطے کی اقتصادی اور سیاحتی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

ٹی سی ایس دنیا کے ٹاپ 50 برانڈز میں شامل، کمپنی کی مالیت 57.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی | BulletsIn
ہندوستان 7 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے: جے پی مورگن
گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی منڈیوں میں بھی ملا -جلا کاروبار
اسٹاک مارکیٹ نے پھر رفتار پکڑی، سینسیکس-نفٹی بڑی گراوٹ کے بعد بحال ہوا۔
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں مضبوطی، 5 دن بعد سینسیکس اور نفٹی میں تیزی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بین ریاستی اسلحہ اسمگل کرنے والے گروہ کا کارکن گرفتار
Next Article وینزویلا دھماکوں کی سے گونج اٹھا،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?