• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیتن یاھو کا غزہ سے فلسطینیوں کی رضا کارانہ نقل مکانی پر کام کرنے کا اعتراف
International

نیتن یاھو کا غزہ سے فلسطینیوں کی رضا کارانہ نقل مکانی پر کام کرنے کا اعتراف

CliQ INDIA
Last updated: December 26, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،26دسمبر(ہ س)۔

ایسا لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اب بھی غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بعض دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر غزہ سے فلسطینیوں کی رضا کارانہ نقل مکانی پر کام کررہے ہیں۔ان کایہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری جانب غزہ میں گھمسان کی جنگ جاری ہے اور تین ماہ کی جنگ کے نتیجے میں اب تک 90 فی صد آبادی اپنے گھر بار سے محروم سڑکوں پر کھلے آسمان تلے وحشیانہ بمباری میں زندگی گذاز رہی ہے۔

اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حکمراں لیکود پارٹی کے ارکان کنیسٹ کے ایک بند پارلیمانی اجلاس کے دوران نیتن یاہو نے کہا کہ وہ غزہ سے فلسطینیوں کی رضاکارانہ ہجرت کو نافذ کرنے کے منصوبے کی تیاری پرکام کر ر ہے ہیں۔

نیتن یاھو نے کہا کہ اس منصوبے کی راہ میں رکاوٹ وہ ممالک ہیں جو فلسطینیوں کو پناہ دے سکتے ہیں تاہم تل ابیب اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے کام کررہا ہے“۔نیتن یاہو کی قیادت میں لیکوڈ پارٹی کے ایک رکن کنیسٹ ڈینی ڈینن نے کہا کہ دنیا پہلے ہی اس معاملے پر بات کر رہی ہے۔ کینیڈا کے امیگریشن وزیر مارک ملر نے ان معاملات کے بارے میں عوامی سطح پر بات کی جب کہ امریکی صدارتی امیدوار اور سابق سفارت کار نکی ہیلی نے بھی اس امکان کو رد نہیں کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اسرائیل میں ایک ٹیم بنانا ہوگی جو اس معاملے کو دیکھے۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ غزہ سے اپنی مرضی سے فلسطینی علاقہ چھوڑ کر دوسرے ممالک میں جانے کے تیار ہیں تو ہم ان کی کیسے مدد کرسکتے ہیں“۔اس کا مزید کہنا تھا کہ جنگ کے خاتمے کے بعد اس کی اسٹریٹجک اہمیت کی وجہ سے اس معاملے کو منظم کیا جانا چاہیے۔اخبار کے مطابق نیتن یاہو نے ڈینن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس پر کام کر رہے ہیں۔

گذشتہ نومبر میں ڈینن نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کے لیے رضاکارانہ ہجرت کا یہ مسئلہ تجویز کیا تھا۔جب کہ یورپی ممالک کے علاوہ بیشتر عرب ممالک نے بھی غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کردیا تھا۔گذشتہ 7 اکتوبر سے اسرائیلی فوج غزہ پر تباہ کن جنگ مسلط کیے ہوئے ہے جس میں اب تک 20,000 سے زائد افراد شہید 55,000 کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔ ہزاروں لا پتا ہیں۔ شہداءاور زخمیوں میں 70 فی صد بچے اور خواتین ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شام : 23 وزراءپر مشتمل نئی حکومت کا اعلان | BulletsIn
اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقی کیس پر 3 لاکھ سے زائد دستخط
امریکی جنگی بحری جہاز کا بحیرہ احمر کی طرف لانچ کیے گئے4 ڈورن مار گرانے کا دعویٰ
وزیر اعظم مودی آج برونائی سے سنگاپور کے لیے روانہ ہوں گے | BulletsIn
اسرائیل نے امریکہ کو رفح کے زمینی حملے بلنکن کے لیے کوئی مخصوص تاریخ نہیں بتائی ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بلین مارکیٹ میں تیزی، چنئی میں سونا 64 ہزار روپے سے تجاوزکرگیا ۔
Next Article کانسٹیبل نے سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?